• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نگران وفاقی وزیر اطلاعات کا نگران وزیر اعلیٰ سندھ کو ٹیلیفون ، ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباددی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 21, 2023
in پاکستان
0
نگران وفاقی وزیر اطلاعات کا نگران وزیر اعلیٰ سندھ کو ٹیلیفون ، ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباددی
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے نگران وزیر اعلی سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر سے ٹیلیفون پر گفتگو کی جس میں مرتضیٰ سولنگی نے نگران وزیر اعلی سندھ کی ذمہ داری سنبھالنے پر جسٹس (ر) مقبول باقر کو مبارک دی ۔دونوں رہنماﺅں نے انتخابات کے شفاف انعقاد میں الیکشن کمیشن کی بھرپور مدد کے عزم کا اعادہ کیا ۔نگران وزیر اطلاعات نے نگران وزیر اعلی سندھ سے مقتول صحافی جان محمد مہر کے کیس کے حوالے سے بھی گفتگو کی ۔نگران وزیر اعلی سندھ نے نگران وزیر اطلاعات سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ مقتول صحافی کے کیس میں پیش رفت جاری ہے، نگران وزیر اعلیٰ نے مرتضی سولنگی کو نگران وفاقی وزیر بننے پر بھی مبارک دی۔

پچھلی پوسٹ

سگریٹ سے ملنے والے ٹیکس ریونیو میں 65 ارب روپے کا شارٹ فال

اگلی پوسٹ

وفاقی اسکولوں میں بنیادی سہولیات کو ایک ہفتے میں بہتر بنایا جائے،مدد علی سندھی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی اسکولوں میں بنیادی سہولیات کو ایک ہفتے میں بہتر بنایا جائے،مدد علی سندھی

وفاقی اسکولوں میں بنیادی سہولیات کو ایک ہفتے میں بہتر بنایا جائے،مدد علی سندھی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper