• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز چین

چینی صدر کی کہانی: برکس ممالک کے درمیان قریبی عوامی تعلقات کے داعی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 21, 2023
in چین
0
چینی صدر کی کہانی: برکس ممالک کے درمیان قریبی عوامی تعلقات کے داعی
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ 21 سے 24 اگست تک جنوبی افریقہ کا سرکاری دورہ کریں گے جس کے دوران وہ جوہانسبرگ میں ہونے والے برکس کے 15ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
اپنے دورے سے قبل، چینی صدرنے جنوبی افریقہ کی ڈربن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کے اساتذہ اور طلباء کے خط کا جواب دیا ہے جس میں انہیں چینی زبان اچھی طرح سیکھنے اورچین-جنوبی افریقہ دوستی کو مضبوط کرنے اور دونوں ممالک کے درمیان تعاون پرمبنی دوستانہ تعلقات کو فروغ دینے میں تعاون کرنے کی حوصلہ افزائی کی۔ اپنے خط میں صدر شی نے کہا کہ 10 سال قبل کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کا ان کی موجودگی میں قیام عمل میں لایاگیا اورانہیں یہ دیکھ کر خوشی ہے کہ دونوں اطراف کی مشترکہ کوششوں سے دونوں ممالک کے درمیان تعلیمی اور ثقافتی تبادلوں کے مفید نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ تعلقات سے ظاہر ہوتا ہے کہ صدر شی جن پھنگ برکس کے رکن ممالک برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقہ کے درمیان ثقافتی اورعوامی تبادلوں کو فروغ دینے کو اہمیت دیتے ہیں۔ 2017 میں برکس کے شیامن میں ہونے والےسربراہی اجلاس سے اپنے خطاب میں صدر شی نے ثقافتی اورعوامی تبادلوں کے حوالے سے خصوصی طور سے اپنے خیالات کا اظہار کیا تھا۔
ایک قدیم چینی کہاوت "عوام کے درمیان دوستی ریاست سے ریاست کے مضبوط تعلقات کی کلید ہے،” کا حوالہ دیتے ہوئے صدر شی نے کہا تھا کہ برکس ممالک کے عوام کے درمیان تبادلوں کو بڑھانا اور ان ممالک کے تمام لوگوں کی طرف سے شراکت داری کے جذبے کو قبول کرنا پائیدار عزم کے حوالے سے اہمیت کی مستحق ہے۔ انہوں نے زور دیا تھا کہ اس سلسلے میں کی گئی بہترکوششیں برکس تعاون کو متحرک رکھیں گی۔

پچھلی پوسٹ

توہین الیکشن کمیشن ،چیئر مین پی ٹی آئی ، اسد عمر اور فواد چوہدری ذاتی حیثیت میں آج طلب

اگلی پوسٹ

پنجاب حکومت نے سانحہ جڑانوالہ کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پنجاب حکومت نے سانحہ جڑانوالہ کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی

پنجاب حکومت نے سانحہ جڑانوالہ کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper