• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

آذربائیجانی صدر کا مسئلہ کشمیر پر پاکستان کا ساتھ دینے کے عزم کا اظہار

مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کیلئے اقوام متحدہ سمیت ہر بین الاقوامی فورم پر پاکستان کا ساتھ دیں گے، الہام علیﺅف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 6, 2023
in پاکستان
0
آذربائیجانی صدر کا مسئلہ کشمیر پر پاکستان کا ساتھ دینے کے عزم کا اظہار
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)آذربائیجان کے صدر الہام علیﺅف نے مسئلہ کشمیر پر پاکستان کا ساتھ دینے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کیلئے اقوام متحدہ سمیت ہر بین الاقوامی فورم پر پاکستان کا ساتھ دیں گے۔صدر الہام علیﺅف نے کہا کہ پاکستان نے آج تک آذر بائیجانی زمینوں پر قبضے کے باعث آرمینیا کے ساتھ سفارتی تعلقات نہیں بنائے، ہم مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کیلئے اقوام متحدہ سمیت ہر بین الاقوامی فورم پر پاکستان کا ساتھ دیں گے۔آذربائیجانی صدر الہام علیﺅف نے پاکستان کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو سراہتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی، دفاعی، فوجی اور دوطرفہ تعلقات پر زور دیا۔صدر الہام علیﺅف نے ہر آفت اور کٹھن وقت میں مدد اور تعاون کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔انہوںنے کہاکہ پاکستان، آذربائیجان اور ترکیہ کے باہمی تعلقات سے تینوں ممالک مستفید ہوئے ہیں۔

Previous Post

صحافیوں نے ایوان کے تقدس کیلئے ہمیشہ مثبت روایات کی بنیادد ڈالی ہے، سراج درانی

Next Post

عمران خان کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، امریکی محکمہ خارجہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عمران خان کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، امریکی محکمہ خارجہ

عمران خان کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، امریکی محکمہ خارجہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper