• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

عوامی مقامات اور خاص طور پر اسپتالوں کو خوبصورت اور دوستانہ نظر آنا چاہیے ،وزیر اعظم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 6, 2023
in پاکستان
0
عوامی مقامات اور خاص طور پر اسپتالوں کو خوبصورت اور دوستانہ نظر آنا چاہیے ،وزیر اعظم
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوامی مقامات اور خاص طور پر ہسپتالوں کو خوبصورت اور دوستانہ نظر آنا چاہیے۔ وزیر اعظم نے اتوار کو اپنے ایک ٹوئٹ میں پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ (پی کے ایل آئی)کے داخلی راستے کی لینڈ سکیپ کے بارے میں کہا کہ پی کے ایل آئی کا داخلی راستہ دلکش مناظر پیش کرتاہے۔وزیر اعظم نے کہا کہ عوامی مقامات اور خاص طور پر اسپتالوں کو خوبصورت اور دوستانہ نظر آنا چاہیے۔ شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر نگرانی ڈائریکٹر جنرل (ایل ڈی اے )کو اس بہترین کام پر سراہا۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی اور ڈی جی (ایل ڈی اے) کے ٹوئٹر اکاﺅنٹس اور پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ کے داخلی راستے کی خوبصورت تصاویر کو بھی اپنے ٹوئٹ میں ٹیگ کیا۔

Previous Post

شیئرنگ ہولڈنگ سے غیر ملکی سرمایہ کاری آئے گی، اعظم نذیر تارڑ

Next Post

وزیر اعظم نے ہائر ایجوکیشن کمیشن میں اراکین کے ناموں کی منظوری دے دی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعظم نے ہائر ایجوکیشن کمیشن میں اراکین کے ناموں کی منظوری دے دی

وزیر اعظم نے ہائر ایجوکیشن کمیشن میں اراکین کے ناموں کی منظوری دے دی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper