• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ورلڈ گیمز2025 چھنگ دوکے لیےابھرنے کا ایک شاندار موقع ہوں گے:آئی ڈبلیو جی اے حکام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 6, 2023
in Uncategorized
0
ورلڈ گیمز2025 چھنگ دوکے لیےابھرنے کا ایک شاندار موقع ہوں گے:آئی ڈبلیو جی اے حکام
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چھنگ دو (شِنہوا) انٹرنیشنل ورلڈ گیمز ایسوسی ایشن(آئی ڈبلیو جی اے) کے صدرجوز پیرورینا نے کہا ہے کہ چھنگ دو ایک سبز، جدید اورکھیلوں کے انعقاد کے حوالے سے بہترین تیاریوں کے ساتھ ایک میزبان شہر ہے،اور ورلڈ گیمز 2025 اس کے عالمی سطح پر ابھرنے کا ایک شاندار موقع ہوں گے۔
مئی 2019 میں، چین کے جنوب مغربی صوبے سیچھوان کے دارالحکومت چھنگ دو نے 2025 کےورلڈ گیمز کی میزبانی کی بولی جیتی تھی،بین الاقوامی اولمپک کمیٹی(آئی اوسی) کی سرپرستی اورآئی ڈبلیو جی اے کے زیر اہتمام ورلڈ گیمز کثیر کھیلوں کا ایونٹ ہے۔
آئی ڈبلیو جی اے کے سی ای او جواشم گوسووکے مطابق 11روز تک جاری رہنے والے چھنگ دو ورلڈ گیمز میں، 100 سے 110 ممالک اور خطوں کے 5ہزار سے زیادہ ایتھلیٹس کی جانب سے 35 کھیلوں، خاص طور پر غیر اولمپک مقابلوں میں حصہ لینے کی توقع ہے۔
گوسوو نے مزید کہاکہ ورلڈ گیمز دنیا کے جدید کھیلوں کی نمائندگی کرتے ہیں، جن میں اسکواش، واٹر سکیئنگ، ڈانس اسپورٹ اور چیئر لیڈنگ شامل ہیں۔ ان میں سےکچھ کھیل چین میں معروف ہیں، لیکن کچھ معروف نہیں ۔ یہ کھیل چینی لوگوں سے متعارف کرانے کا ایک موقع ہے، جو خاص طور پر نوجوانوں کے لیے پرکشش ہیں۔
چھنگ دومیں جاری ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں شِنہوا کو ایک انٹرویو میں جوز پیرورینا نے مزید کہاکہ چونکہ اولمپکس کا مقصد بھی کھیلوں کو مستقبل پر مبنی انداز میں تیار کرنا ہے، ورلڈ گیمز کے کچھ ایونٹس کو پہلے ہی اولمپکس میں شامل کیا جا چکا ہے،جس میں سے پیرس 2024 کے لیے بریک ڈانسنگ کو شامل کیاگیا ہے۔بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کی جانب سے ہمارے کھیلوں کو شامل کیے جانے سے ہم بہت مطمئن ہیں۔

Previous Post

وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کراچی پریس کلب کے اراکین کے پلاٹس کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے اور ایم ڈی اے میں صحافیوں کے پلاٹس کی قیمتوں سے متعلق جلد اچھی خبر دینے کا اعلان ۔

Next Post

گورنر ہاوس میں فری آئی ٹی کورسز کے بارہویں اور تیرھویں مرحلے کے ٹیسٹ کا انعقاد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گورنر ہاوس میں فری آئی ٹی کورسز کے بارہویں اور تیرھویں مرحلے کے ٹیسٹ کا انعقاد

گورنر ہاوس میں فری آئی ٹی کورسز کے بارہویں اور تیرھویں مرحلے کے ٹیسٹ کا انعقاد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper