• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home Uncategorized

وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کراچی پریس کلب کے اراکین کے پلاٹس کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے اور ایم ڈی اے میں صحافیوں کے پلاٹس کی قیمتوں سے متعلق جلد اچھی خبر دینے کا اعلان ۔

کراچی پریس کلب کے نمائندوں نے ایم ڈی اے کے پلاٹس سے متعلق ملاقات کی ہے جس کے بعد ہم نے کراچی پریس کلب کے اراکین کے ذمہ 20 فیصد قیمت کی ادائیگی کو بھی ختم کرنے کی سمری کابینہ اجلاس میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 6, 2023
in Uncategorized, پاکستان
0
وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کراچی پریس کلب  کے اراکین کے پلاٹس کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے اور ایم ڈی اے میں صحافیوں کے پلاٹس کی قیمتوں سے متعلق جلد اچھی خبر دینے کا اعلان ۔
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیر بلدیات سندھ سید ناصرحسین شاہ نے کہاہے کہ ایم ڈی اے میں صحافیوں کودیے گئے پلاٹس کی قیمت سے متعلق جلد خوشخبری دیں گے، سندھ کابینہ کے آخری اجلاس میں صحافی کالونی ایم ڈی اے کے پلاٹس کی قیمتوں سے متعلق اہم فیصلے کرنے ہیں جس سے کراچی پریس کلب کے اراکین کو بڑا ریلیف ملے گا، انہوں نے کہا کہ پروگرام سے قبل مجھ سے کراچی پریس کلب کے نمائندوں نے ایم ڈی اے کے پلاٹس سے متعلق ملاقات کی ہے جس کے بعد ہم نے کراچی پریس کلب کے اراکین کے ذمہ 20 فیصد قیمت کی ادائیگی کو بھی ختم کرنے کی سمری کابینہ اجلاس میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے،صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ مقامی ہوٹل میں ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ پروگرام میں شرکت سے قبل کراچی پریس کلب کے سیکریٹری شعیب احمد اور جیو نیوز کے نمائندہ خصوصی کامران رضی نے وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ سے ملاقات میں ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی بلاک 12 اور تئیسر ٹاؤن بلاک 22 اور 23 میں صحافیوں کے پلاٹس کی قیمتوں کے فارمولے اور ترقیاتی کاموں کے حوالے سے درپیش رکاوٹیں دور کرنے اور دونوں کالونیوں کو جلد از جلد آباد کرنے کا مطالبہ کیا، وزیر بلدیات نے صحافی کالونیوں کے تمام مسائل کو جلد از جلد حل کرنے اور ایم ڈی اے سے متلعق صحافیوں کو جلد اچھی خبر آنے کی یقین دہانی کرائی۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2023/08/WhatsApp-Video-2023-08-07-at-2.43.46-AM.mp4

Previous Post

عمران خان چند دن میں رہا ہو جائیں گے: وکلا پرامید

Next Post

ورلڈ گیمز2025 چھنگ دوکے لیےابھرنے کا ایک شاندار موقع ہوں گے:آئی ڈبلیو جی اے حکام

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ورلڈ گیمز2025 چھنگ دوکے لیےابھرنے کا ایک شاندار موقع ہوں گے:آئی ڈبلیو جی اے حکام

ورلڈ گیمز2025 چھنگ دوکے لیےابھرنے کا ایک شاندار موقع ہوں گے:آئی ڈبلیو جی اے حکام

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper