• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی میں سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاﺅن میں 100 ملی میٹرریکارڈ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 25, 2023
in پاکستان
0
کراچی میں سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاﺅن میں 100 ملی میٹرریکارڈ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) شہر قائد میں سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاﺅن میں 100 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔محکمہ موسمیات نے کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کر دیئے ہیں۔سعدی ٹاﺅن میں 58، گلشنِ معمار میں 54، یونیورسٹی روڈ پر 52، نارتھ کراچی میں 51، اورنگی ٹاﺅن میں 43، جناح ٹرمینل پر 31، گلشنِ حدید میں 24 اور اولڈ ایئرپورٹ پر 23 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔اس کے علاوہ ناظم آباد12.3،کورنگی7.6اورڈی ایچ اے فیزٹومیں6.9ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی ،جبکہ پی اے ایف مسروربیس7.5، کیماڑی6اورصدرمیں2ملی میٹربارش ہوئی۔گزشتہ شب شروع ہونے والی بارش صبح بھی وقفے وقفے سے جاری رہی۔ گلشنِ اقبال، بہادرآباد، محمد علی سوسائٹی اور اطراف کے علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی۔مسلسل تیز بارش کے باعث شہر کے نشیبی علاقے زیر آب آگئے جبکہ برساتی نالے بھر جانے سے اہم شاہراہوں پر پانی کھڑا ہوگیا جس کے باعث عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔

پچھلی پوسٹ

مون سون بارشیں،دریائے ستلج کی سطح بلند ، پنجاب میں فلڈ الرٹ جاری

اگلی پوسٹ

پی ٹی آئی نے میرے غیر خفیہ وائس نوٹ کو متنازع بنانے کی کوشش کی، عطا تارڑ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پی ٹی آئی کارکنان نے جج سے بدتمیزی کی، نعرے لگائے،عطاءاللہ تارڑ

پی ٹی آئی نے میرے غیر خفیہ وائس نوٹ کو متنازع بنانے کی کوشش کی، عطا تارڑ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper