• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز چین

یونانی کھلاڑی چھنگ ڈو یونیورسٹی کھیلوں میں شرکت کے لیے پرجوش

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 25, 2023
in چین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ایتھنز (شِنہوا) یونانی ایتھلیٹس چھنگ ڈو یونیورسٹی کھیلوں کے آغاز کا بے صبری سے انتظارکررہے ہیں۔
یونان نے انٹرنیشنل یونیورسٹی اسپورٹس فیڈریشن (ایف آئی ایس یو) سمر ورلڈ یونیورسٹی گیمز کے لیے 34 رکنی دستے کا اعلان کیا ہے۔ یونان کے ایتھلیٹس آرٹسٹک جمناسٹک، تیراکی، واٹر پولو، ایتھلیٹکس اور تیر اندازی میں حصہ لیں گے۔
دستے کی تشکیل کے بعد کھلاڑیوں اور عہدیداروں نے چین کے مغربی شہر چھنگ ڈو میں 28 جولائی سے 8 اگست تک منعقد ہونے والے کھیلوں بارے اپنے جوش و خروش کا اظہار کیا ہے۔
نفسیات کی پوسٹ گریجویٹ طالبہ 24 سالہ ایونا ساچا چین کا سفر کرنے اور تیراکی کے مقابلوں میں حصہ لینے پر بہت خوش ہیں۔ ساچا کلیے چھنگ ڈو یونیورسٹی گیمز وبائی مرض کے بعد زندگی معمول پر آنے کی علامت ہیں۔
انہوں نے شِنہوا کو بتایا کہ ” وہ اچھی کارکردگی، ٹائمنگ اور ریس دیکھنے کی خواہش مند ہیں”
ایتھنز کی نیشنل ٹیکنیکل یونیورسٹی میں ا پلائیڈ میتھمیٹکس کی طالبہ اور تیرانداز لیڈیا نانو چھنگ ڈو کے آمدہ دورے کو ایک خوشگوار تجربہ قرار دیتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وہ ایک ٹیم کے طور پر اپنی پوری کوشش کریں گی۔ یہ بڑی اچھی بات ہے کہ یونیورسٹیزکے کھیل منعقد ہو رہے ہیں۔ کھیلوں کے دوران دنیا بھر کے کھلاڑیوں سے ملنے کا موقع ملے گا جبکہ یہ تجربہ بطور کھلاڑی ہمارے سفر کے لئے بہت قیمتی ہوگا۔

پچھلی پوسٹ

چھینگ ڈوورلڈ یونیورسٹی گیمز کے ایتھلیٹس کے لیے ثقافتی تبادلے کی سرگرمیاں منعقد کی جائیں گی

اگلی پوسٹ

جی ڈی اے کا اپوزیشن لیڈر سندھ کیلئے ایم کیو ایم کی حمایت کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جی ڈی اے کا اپوزیشن لیڈر سندھ کیلئے ایم کیو ایم کی حمایت کا اعلان

جی ڈی اے کا اپوزیشن لیڈر سندھ کیلئے ایم کیو ایم کی حمایت کا اعلان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper