• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش ،جل تھل ایک ہو گیا

گوجرانوالہ میں 138 ملی میٹر تک بارش سے سڑکیں اور انڈرپاسز تالاب بن گئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 16, 2023
in پاکستان
0
پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش ،جل تھل ایک ہو گیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور/گوجرانوالہ/فیصل آباد( نمائندگان )گوجرانوالہ، فیصل آباد، قصور، چونیاں سمیت وسطی پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش ہوئی جس سے جل تھل ایک ہو گیا ،گوجرانوالہ میں چند گھنٹوں کے دوران 138 ملی میٹر تک بارش سے سڑکیں اور انڈرپاسز تالاب بن گئے، پنجاب میں بارش کے باعث چھتیں گرنے کے مختلف واقعات میں ایک مزدور جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ ، فیصل آباد ، قصور اور چونیاں سمیت وسطی پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش ہوئی جس سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ۔ گوجرانوالہ میں چند گھنٹے ہونے والی بارش سے کئی کئی فٹ پانی کھڑا ہو گیا ، نشیبی علاقے زیرآب آنے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ شاہراہوں پر بھی پانی جمع ہو گیا جس سے ٹریفک کی روانی سست روی کا شکار رہی ۔ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال گوجرانوالہ کے سامنے بھی کئی فٹ پانی جمع ہو گیا جس کے باعث ڈاکٹروں، مریضوں اور تیمار دارں کو ہسپتال میں آمد و رفت میں دشواری کا سامنارہا۔ضلعی انتظامیہ گوجرانوالہ کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقوں گھنٹہ گھر چوک میں سب سے زیادہ 138 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔سیٹلائٹ ٹاون میں 105 ملی میٹر، ماڈل ٹاﺅن میں 82 ملی میٹر اور شیرانوالہ باغ میں 79 ملی میٹر بارش ہوئی ۔ قصور اورچونیاں میں موسلادھار بارشوں کے بعد گھٹنوں گھٹنوں پانی جمع ہو گیا، جبکہ کئی علاقوں میں پانی گھروں میں بھی داخل ہو گیا۔فیصل آباد میں جڑانوالہ روڈ پر بارش کے باعث پاور لومز فیکٹری کی چھت گرگئی، چھت کے ملبے تلے دب کر ایک مزدور جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے ۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور لاش و زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔

پچھلی پوسٹ

روشن ڈیجیٹل اکاﺅنٹس، ترسیلات زر کاحجم 6.350 ارب ڈالرز سے تجاوز

اگلی پوسٹ

ایک سال ضائع کر کے ایک ارب ڈالر کا قرضہ لینا کمال نہیں زوال ہے ‘ شیخ رشید

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایک سال ضائع کر کے ایک ارب ڈالر کا قرضہ لینا کمال نہیں زوال ہے ‘ شیخ رشید

ایک سال ضائع کر کے ایک ارب ڈالر کا قرضہ لینا کمال نہیں زوال ہے ‘ شیخ رشید

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper