• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

توشہ خانہ کیس قابلِ سماعت قرار دینے کا فیصلہ پھر ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا

توشہ خانہ کیس کو قابلِ سماعت قرار دینے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ خلافِ قانون ہے، چیئر مین پی ٹی آئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 12, 2023
in پاکستان
0
توشہ خانہ کیس قابلِ سماعت قرار دینے کا فیصلہ پھر ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )توشہ خانہ کیس کو قابلِ سماعت قرار دینے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ ایک بار پھر اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔درخواست میں 8 جولائی کا سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ۔چیئرمین پی ٹی آئی نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔چیئرمین پی ٹی آئی نے خواجہ حارث کے ذریعے درخواست دائر کی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ توشہ خانہ کیس سے متعلق الیکشن کمیشن کی شکایت 120 دن میں دائر نہیں کی گئی۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ کیس ٹرائل کورٹ کو بھجواتے ہوئے قانون کے مطابق طریقہ کار بھی نہیں اپنایا گیا۔درخواست گزار چیئرمین پی ٹی آئی کا موقف ہے کہ توشہ خانہ کیس کو قابلِ سماعت قرار دینے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ خلافِ قانون ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی نے عدالتِ عالیہ سے استدعا کی ہے کہ ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے۔واضح رہے کہ ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ فوجداری کیس قابلِ سماعت قرار دیا تھا۔

پچھلی پوسٹ

سندھ اسمبلی کا اجلاس (آج) ہوگا،نئے لیڈر آف دی اپوزیشن کی تبدیلی کا بھی امکان

اگلی پوسٹ

عام انتخابات پیپلز پارٹی جیتے گی، بلاول بھٹو وزیراعظم ہوں گے، مراد علی شاہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عام انتخابات پیپلز پارٹی جیتے گی، بلاول بھٹو وزیراعظم ہوں گے، مراد علی شاہ

عام انتخابات پیپلز پارٹی جیتے گی، بلاول بھٹو وزیراعظم ہوں گے، مراد علی شاہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper