• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

دبئی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ یا الیکشن سے متعلق کوئی فیصلے نہیں ہوئے، رانا ثناء

دبئی میں کوئی فیصلہ ہوا ہی نہیں کہ جس پر کسی کو تحفظات ہوں، سیاستدان مل کر سیاسی صورتحال پر بات کرتے ہیں، وفاقی وزیر داخلہ اسمبلیاں اپنی مدت پوری کر کے تحلیل ہوں گی، 2 صوبوں میں نگران سیٹ اپ موجود ہے، باقی 2 صوبوں میں بھی نگران سیٹ اپ آجائے گا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 12, 2023
in پاکستان
0
دبئی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ یا الیکشن سے متعلق کوئی فیصلے نہیں ہوئے، رانا ثناء
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے تحفظات پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دبئی میں کوئی فیصلہ ہوا ہی نہیں کہ جس پر کسی کو تحفظات ہوں۔اپنے ایک بیان میں رانا ثناءاللہ نے کہاکہ سیاستدان مل کر سیاسی صورتحال پر بات کرتے ہیں، دبئی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ یا الیکشن کے متعلق کوئی فیصلے نہیں ہوئے، دبئی میں کوئی ایسی شیڈول میٹنگ نہیں تھی، پاکستان مسلم لیگ ن کا دوٹوک اور واضح موقف ہے۔انہوں نے کہا کہ انتخابات نگران سیٹ اپ کے تحت ہونے چاہئیں، چاروں صوبوں اور قومی اسمبلی کے انتخابات ایک دن ہونے چاہئیں، اسمبلیاں اپنی مدت پوری کر کے تحلیل ہوں گی، 2 صوبوں میں نگران سیٹ اپ موجود ہے، باقی 2 صوبوں میں بھی نگران سیٹ اپ آجائے گا۔رانا ثناءاللہ نے کہا کہ نوازشریف واپس آئیں گے اور انتخابی مہم کو لیڈ کریں گے، جیسے ہی انتخابات شروع ہوں گے وہ واپس آئیں گے۔وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے، ہم سمجھتے ہیں ماسٹر مائنڈ ایک ہی آدمی ہے وہ چیئرمین پی ٹی آئی ہے، وزیراعظم کا موقف ہے تحقیقاتی اداروں کو میرٹ پر تفتیش کرنی چاہیے، تحقیقات اور انویسی گیشن کا عمل جاری ہے۔

پچھلی پوسٹ

بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ نے شہباز شریف کو آموں کا تحفہ بھیج دیا

اگلی پوسٹ

مسلم لیگ (ن) کاآئندہ عام انتخابات کی تیاریوں کے لئے متحرک ہونے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مسلم لیگ (ن) کاآئندہ عام انتخابات کی تیاریوں کے لئے متحرک ہونے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) کاآئندہ عام انتخابات کی تیاریوں کے لئے متحرک ہونے کا فیصلہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper