• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بیرون ملک ٹریڈ افسران کی تعیناتی کیلئے پالیسی کی منظوری

گریڈ 20 کی آسامی پر بیرون ملک 8 ٹریڈ افسران تعینات کیے جائیں گے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 12, 2023
in پاکستان
0
بیرون ملک ٹریڈ افسران کی تعیناتی کیلئے پالیسی کی منظوری
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی )وفاقی حکومت نے بیرون ملک ٹریڈ افسران کی تعیناتی کیلئے پالیسی کی منظوری دیدی،اوورسیز پاکستانیز و نجی شعبے کیلئے10فیصد کوٹہ مختص کیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے بیرون ملک 40 نئے ٹریڈ افسران کی تعیناتی کیلئے پالیسی کی منظوری دی ہے۔ذرائع کے مطابق گریڈ 20 کی آسامی پر بیرون ملک 8 ٹریڈ افسران تعینات کیے جائیں گے جبکہ گریڈ 19 کی آسامی پر 23 اور گریڈ 18 کی آسامیوں پر9 ٹریڈ افسران تعینات ہوں گے۔ٹریڈ افسران کی تعیناتی میں اوورسیز پاکستانیز و نجی شعبے کیلئے10فیصد کوٹہ مختص کیا گیا ہے، اسامیوں میں کامرس اینڈ ٹریڈ گروپ گریڈ20کیلئے 40فیصد کوٹہ مختص ہے۔اس کے علاوہ کامرس اینڈ ٹریڈ گروپ گریڈ 19 کیلئے50، گریڈ18کیلئے60فیصد کوٹہ مختص کیا گیا ہے جبکہ ٹریڈ افسران کی تعیناتیوں کیلئے عمر کی بالائی حد 56سال مقرر کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق مذکورہ ٹریڈ افسران کی تعیناتیاں تین سال کیلئے کی جائیں گی، تعیناتیوں کیلئے امیدواروں کو ٹیسٹ، انٹرویوز کے عمل سے گزرنا ہوگا۔ ٹریڈ افسران سڈنی، ہانگ گانگ، شنگھائی، جکارتہ، ریاض ،واشنگٹن، لندن، قندھار، ٹوکیو، نئی دہلی، بنکاک، نیویارک، میڈرڈ اور جدہ سمیت دیگر مختلف اسٹیشنز پر تعینات کیے جائیں گے۔

پچھلی پوسٹ

گورنرسندھ نے اسمبلی سے منظور پانچ بلوں کی توثیق کردی

اگلی پوسٹ

قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کا اجلاس:ایم ڈی یوٹیلیٹی اسٹورز طلب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کا اجلاس:ایم ڈی یوٹیلیٹی اسٹورز طلب

قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کا اجلاس:ایم ڈی یوٹیلیٹی اسٹورز طلب

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper