• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سی پیک کے 10 سال، چین کی پاکستان میں 25.4 ارب ڈالرز کی براہ راست سرمایہ کاری

6,000 میگا واٹ بجلی ،510 کلومیٹر ہائی ویز ،886ترسیلی نیٹ کا پھیلاﺅ کیا گیا،ایک لاکھ 92 ہزار ملازمتیں پیدا ہوئیں اربوں ڈالر کے ترقیاتی منصوبوں کے نفاذ سے پاکستان کو سماجی و اقتصادی فوائد حاصل ہوئے ہیں جس سے ملک کی علاقائی اور عالمی سطح پر ترقی ہوئی ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 12, 2023
in پاکستان
0
سی پیک کے 10 سال، چین کی پاکستان میں 25.4 ارب ڈالرز کی براہ راست سرمایہ کاری
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی ) بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے اہم منصوبے چین پاکستان اقتصادی راہداری نے پاکستان میں گزشتہ دہائی کے دوران چین سے 25.4 ارب ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کو راغب کیا۔ چینی وزارت خارجہ کے ایک سینئر اہلکار نے بتایا کہ سی پیک نے ایک جامع ”1+4“تعاون کی ترتیب تشکیل دی ہے جس کے مرکز میں سی پیک اور گوادر پورٹ، ٹرانسپورٹ کا بنیادی ڈھانچہ، توانائی اور صنعتی تعاون چار اہم شعبوں کے طور پر ہیں۔سی پیک کے منصوبوں نے روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے جس سے 192,000 ملازمتیں پیدا ہوئی ہیں۔ مزید برآں سی پیک نے 6,000 میگا واٹ بجلی کی پیداوار، 510 کلومیٹر ہائی ویز کی تعمیر اور قومی ترسیلی نیٹ ورک کو 886 کلومیٹر تک پھیلانے میں سہولت فراہم کی ہے۔ سی پیک کو چین پاکستان تعاون میں ایک اہم منصوبہ سمجھا جاتا ہے اور یہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔پاکستان میں سی پیک کی 10ویں سالگرہ کی تقریبات جوش و خروش سے منائی جارہی ہیں۔ سی پیک نے نہ صرف پاکستان کی قومی ترقی اور علاقائی روابط میں کردار ادا کیا ہے بلکہ تعاون کے نئے شعبوں کو بھی دریافت کیا ہے جن میں زراعت، سائنس اور ٹیکنالوجی، ٹیلی کمیونیکیشن اور لوگوں کی بہبود شامل ہیں۔وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کے معاشی منظر نامے کو تبدیل کرنے میں سی پیک کے اہم کردار کا اعتراف کیا۔ سی پیک کے تحت اربوں ڈالر کے ترقیاتی منصوبوں کے نفاذ سے پاکستان کو سماجی و اقتصادی فوائد حاصل ہوئے ہیں جس سے ملک کی علاقائی اور عالمی سطح پر ترقی ہوئی ہے۔وزیراعظم نے سی پیک منصوبوں پر کام کی رفتار کو تیز کرنے اور چین کے ساتھ زراعت، خصوصی اقتصادی زونز، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور معدنی وسائل کی تلاش جیسے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار بھی کیا ہے ۔ماہرین نے پاکستان کے ترقیاتی منظر نامے پر سی پیک کے تبدیلی کے اثرات کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ دہائی کے دوران متعدد اربوں ڈالر کے منصوبوں کی تکمیل، بشمول پاور پلانٹس، اورنج لائن جیسے ماس ٹرانزٹ سسٹم اور سڑک کے بنیادی ڈھانچے نے ملک کو آگے بڑھایا ہے۔بیلٹ اینڈ رود انیشیٹو کا وژن پاکستان کے سٹریٹجک محل وقوع کے ساتھ مل کر قوم کو تجارت، مینوفیکچرنگ اور زراعت کے لیے ایک علاقائی مرکز کے طور پر ابھارتا ہے ،سی پیک پاکستان اور چین کی قیادت کے درمیان غیر متزلزل عزم اور تعاون کی نمائندگی بھی کرتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

دہشت گردی کے مقدمات،عدالتی طلبی کے باوجود عمران خان پیش نہ ہوئے

اگلی پوسٹ

توہین الیکشن کمیشن کیس:عمران خان اور فواد چوہدری کے نا قابلِ ضمانت وارنٹ جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
توہین الیکشن کمیشن کیس:عمران خان اور فواد چوہدری کے نا قابلِ ضمانت وارنٹ جاری

توہین الیکشن کمیشن کیس:عمران خان اور فواد چوہدری کے نا قابلِ ضمانت وارنٹ جاری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper