• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سی پیک چینی صدر اور نواز شریف کی دور اندیش قیادت میں شروع کیا گیا ، احسن اقبال

سی پیک ایک انتہائی اہم منصوبہ ہے جو چین اور پاکستان کے درمیان گہرے تعلقات کی علامت ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 12, 2023
in پاکستان
0
سی پیک چینی صدر اور نواز شریف کی دور اندیش قیادت میں شروع کیا گیا ، احسن اقبال
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ(نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک ایک انتہائی اہم منصوبہ ہے جو چین اور پاکستان کے درمیان گہرے تعلقات کی علامت ہے،صدر شی جن پنگ اور اس وقت کے وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کی دور اندیش قیادت میں شروع کیا گیا یہ یادگار منصوبہ خطے کے معاشی منظر نامے کو تبدیل کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے ،اس نے رابطے کو فروغ دیا ہے، تجارت میں اضافہ کیا ہے اور مشترکہ خوشحالی کے لیے نئی راہیں بھی کھولی ہیں۔وہ منگل کویہاں چین پاکستان اقتصادی راہداری( سی پیک) کی 12ویں (خصوصی) مشترکہ تعاون کمیٹی جے سی سی کا اجلاس سے خطاب کررہے تھے ۔ اجلاس کی مشترکہ صدارت وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات، پروفیسر احسن اقبال اور وائس چیئرمین، نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن (این ڈی آر سی)، چائنا کانگ لیانگ نے کی۔ اجلاس میں پاکستان اور چین کی جانب سے مختلف وزارتوں اور محکموں کے سینئر حکام اور نمائندے بھی موجود تھے۔اس موقع پر وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ سی پیک پاکستان چین اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ کی اولین قومی ترجیح ہے اور ان راستوں نے کامیابیوں کو مستحکم کرنے اور مستقبل کے ممکنہ تعاون کو مزید بڑھانے کا موقع فراہم کیا۔ انہوں نے کہا کہ متعدد سنگ میل پہلے ہی حاصل کیے جا چکے ہیں، زراعت، صنعت، ٹیکنالوجی اور کان کنی کے شعبوں میں توسیع اور ترقی کے وسیع امکانات موجود ہیں۔وفاقی وزیر وزیر احسن اقبال نے جے سی سی کی محنت پر وزیراعظم شہباز شریف کی کاوشوں کو سراہا جبکہ پاکستان میں کام کرنے والی چینی کمپنیوں اور شہریوں کے لیے مستقل پالیسیاں اور سازگار ماحول فراہم کرنے کے لیے حکومت پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔

پچھلی پوسٹ

توہین الیکشن کمیشن کیس:عمران خان اور فواد چوہدری کے نا قابلِ ضمانت وارنٹ جاری

اگلی پوسٹ

25 جون سے اب تک ملک میں ہونیوالی بارشوں سے 86 افراد جاں بحق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
25 جون سے اب تک ملک میں ہونیوالی بارشوں سے 86 افراد جاں بحق

25 جون سے اب تک ملک میں ہونیوالی بارشوں سے 86 افراد جاں بحق

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper