• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

توہین الیکشن کمیشن کیس:عمران خان اور فواد چوہدری کے نا قابلِ ضمانت وارنٹ جاری

الیکشن کمیشن نے آئندہ سماعت پر دونوں کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 12, 2023
in پاکستان
0
توہین الیکشن کمیشن کیس:عمران خان اور فواد چوہدری کے نا قابلِ ضمانت وارنٹ جاری
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) توہین الیکشن کمیشن کیس،الیکشن کمیشن نے عمران خان اور فواد چوہدری کے نا قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان،اسد عمر اور فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی،ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن نے کیس کی سماعت کی۔عمران خان اور فواد چوہدری کی جانب سے کوئی الیکشن کمیشن میں پیش نہ ہوا،جبکہ اسد عمر کی جانب عمائمہ منصور الیکشن کمیشن میں پیش ہوئیں۔ اسد عمر کی جانب سے معاون وکیل نے سماعت ملتوی کرنے کی درخواست کی اور بتایا کہ انور منصور میڈیکل چیک اپ کیلئے چھٹیوں پر ہیں۔اسد عمر بھی میڈیکل چیک کے سلسلے میں مصروف ہیں۔معاون وکیل نے بتایا کہ اسد عمر کئی مرتبہ الیکشن کمیشن میں پیش ہو چکے ہیں۔ ممبر اکرام اللہ خان نے کہا کہ توہین عدالت کیس میں حاضری لازمی ہوتی ہے۔ اسد عمر کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی،ممبر نثار درانی نے کہا کہ اس طرح تو کیس ختم نہیں ہو گا۔ الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔الیکشن کمیشن نے آئندہ سماعت پر دونوں کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا،کیس کی سماعت 25 جولائی تک ملتوی کر دی گئی۔

پچھلی پوسٹ

سی پیک کے 10 سال، چین کی پاکستان میں 25.4 ارب ڈالرز کی براہ راست سرمایہ کاری

اگلی پوسٹ

سی پیک چینی صدر اور نواز شریف کی دور اندیش قیادت میں شروع کیا گیا ، احسن اقبال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سی پیک چینی صدر اور نواز شریف کی دور اندیش قیادت میں شروع کیا گیا ، احسن اقبال

سی پیک چینی صدر اور نواز شریف کی دور اندیش قیادت میں شروع کیا گیا ، احسن اقبال

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper