• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

دہشت گردی کے مقدمات،عدالتی طلبی کے باوجود عمران خان پیش نہ ہوئے

انسداد دہشت گردی عدالت نے آئندہ سماعت پر چیئرمین تحریک انصاف کو دوبارہ طلب کر لیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 12, 2023
in پاکستان
0
دہشت گردی کے مقدمات،عدالتی طلبی کے باوجود عمران خان پیش نہ ہوئے
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )دہشت گردی کے مقدمات میںعدالتی طلبی کے باوجود چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پیش نہ ہوئے۔منگل کے روز انسداد دہشت گردی عدالت میں جوڈیشل کمپلیکس حملہ سمیت دہشت گردی کے 5 مقدمات کیخلاف سماعت ہوئی،چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور دیگر ملزمان عدالت کے طلب کرنے کے باوجود پیش نہ ہوئے۔ عمران خان اور دیگر ملزموں کو دوبارہ طلب کر لیا گیا۔عدالت نے آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ جج نے ریمارکس دئیے کہ میں جب طلب کروں آپ نے پیش ہونا ہے،کیسز کے شواہد ریکارڈ کر کے نمٹایا جائے۔ عدالت نے تھانہ رمنا میں درج 2 مقدمات میں کیس کی سماعت 13 جولائی تک ملتوی کر دی۔ یاد رہے کہ جوڈیشل کمپلیکس حملے سمیت دہشت گردی کے 5 مقدمات میں اہم پیشرفت ہوئی تھی،پولیس نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور دیگر ملزموں کیخلاف چالان انسداد دہشت گردی عدالت میں جمع کرایا۔

پچھلی پوسٹ

مولانا فضل الرحمان کو دبئی ملاقاتوں میں نظر انداز کیا گیا،حافظ حمد اللہ

اگلی پوسٹ

سی پیک کے 10 سال، چین کی پاکستان میں 25.4 ارب ڈالرز کی براہ راست سرمایہ کاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سی پیک کے 10 سال، چین کی پاکستان میں 25.4 ارب ڈالرز کی براہ راست سرمایہ کاری

سی پیک کے 10 سال، چین کی پاکستان میں 25.4 ارب ڈالرز کی براہ راست سرمایہ کاری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper