• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پشاور،محرم میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، 10 دہشتگرد گرفتار

گرفتار کیے گئے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم داعش سے ہے، سی ٹی ڈی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 11, 2023
in پاکستان
0
پشاور،محرم میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، 10 دہشتگرد گرفتار
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور(نمائندہ خصوصی) محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پشاور میں محرم الحرام میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔محرم الحرام میں تخریب کاری کی منصوبہ بندی کرنے والے 10 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار کیے گئے دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم داعش سے ہے۔محکمہ انسدادِ دہشت گردی کے مطابق ان دہشتگردوں کو پشاور اور ہنگو سمیت مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا ۔سی ٹی ڈی کے مطابق کالعدم تنظیم داعش کے یہ کارندے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ بنا رہے تھے۔محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے بتایا کہ گرفتار دہشت گردوں میں ٹارگٹ کلرز بھی شامل ہیں، تمام ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

پچھلی پوسٹ

نواز شریف نے تحفظات دور کرنے کیلئے مولانا فضل الرحمان کو دبئی مدعو کر لیا

اگلی پوسٹ

بھارت میں تجارت و سرمایہ کاری قونصلرکی تعیناتی کا عمل معمول کے مطابق ہے، وزارت تجارت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت میں تجارت و سرمایہ کاری قونصلرکی تعیناتی کا عمل معمول کے مطابق ہے، وزارت تجارت

بھارت میں تجارت و سرمایہ کاری قونصلرکی تعیناتی کا عمل معمول کے مطابق ہے، وزارت تجارت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper