• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ایئر پورٹ سے میٹروپول تک شارعِ فیصل کو خوبصورت اور سر سبز بنایا جائےگا، مرتضیٰ وہاب

شارع فیصل کی بیوٹیفکیشن کے منصوبہکا سنگ بنیاد رکھ دیا، منصوبے پر تقریبا 20 کروڑ روپے لاگت آئے گی، جو ایک سال میں مکمل ہو گا، میئر کراچی مرکزی شارع کی بہتری سے کراچی کا امیج بہتر ہو گا، سڑک کے مختلف مقامات پر نئی ڈرین لائنیں ڈالی گئی ہیں، شارعِ فیصل پر کسی سیاسی جماعت کا جھنڈا نظر نہیں آئےگا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 11, 2023
in پاکستان
0
ایئر پورٹ سے میٹروپول تک شارعِ فیصل کو خوبصورت اور سر سبز بنایا جائےگا، مرتضیٰ وہاب
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی )وزیرِ بلدیات ناصر حسین شاہ اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کراچی کی شارعِ فیصل کی بیوٹیفکیشن اور بہتری کے منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔اس موقع پر میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ منصوبے پر تقریباً20کروڑ روپے لاگت آئے گی، جو ایک سال میں مکمل ہو گا۔انہوںنے کہا کہ ایئر پورٹ سے میٹروپول تک شارعِ فیصل کو خوبصورت اور سر سبز بنایا جائے گا، مرکزی شارع کی بہتری سے کراچی کا امیج بہتر ہو گا۔میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا کہ چند سال پہلے تک شارعِ فیصل کا بہت برا حال تھا، پیپلز پارٹی کی حکومت نے شارعِ فیصل کی ڈرینیج کو بہتر کرنے کا فیصلہ کیا، اس سڑک کے مختلف مقامات پر نئی ڈرین لائنیں ڈالی گئی ہیں، جن کی وجہ سے گزشتہ بارشوں میں شارعِ فیصل پر بارش کا پانی جمع نہیں ہوا۔انہوںنے کہا کہ شارعِ فیصل پر آپ کو کسی سیاسی جماعت کا جھنڈا نظر نہیں آئے گا، ہم نے اپنی جماعت سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے جھنڈے شارعِ فیصل سے اتار دیے ہیں، ہم وال چاکنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کریں گے۔میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا کہ ہم نے مل کر کام کیا، اب شہر میں کوئی علاقہ پانی سے بھرا نظر نہیں آیا، 50 سے 52 نالے صاف کر دیے گئے ہیں، ابھی تک نالوں میں بورے ڈالنے کا کام شر پسند عناصر کر رہے ہیں، یہ نالے میئر یا وزیرِ اعلی کے گھر نہیں جا رہے۔انہوںنے کہا کہ کوئی سڑک خراب ہوتی ہے تو اس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کی جاتی ہیں، جب بہتری آتی ہے تو کوئی وہ بہتری نہیں دکھاتا۔میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کے ڈی اے چورنگی کی ابھی کارپیٹنگ جاری ہے، اب لوگوں کو کچھ نہیں مل رہا تو آلائشوں پر سیاست کرنے کی کوشش کی گئی، وہ تنقید کرتے رہیں ہم کام کے ذریعے جواب دیں گے۔انہوں نے بتایا کہ پانی چوری کے خلاف کام کر رہے ہیں، پانی بیچنے والے مافیاکے خلاف جنگ کریں گے، شہر میں پانی کی سپلائی کو بہتر بنائیں گے، ڈی سیلینیشن پر بھی کام کریں گے۔انہوں نے کہا کہ کراچی والوں کا دیرینہ مسئلہ حل ہونے جا رہا ہے، باہر سے آنے والے کہتے تھے کہ شارعِ فیصل اچھی سڑک ہے جہاں پر کہیں وال چاکنگ، کہیں ٹریفک جام، کہیں محبوب آپ کے قدموں جیسے اشتہارات نظر آتے تھے، محبوب آپ کے قدموں میں اور معالج کے اشتہارات کا اب علاج کریں گے۔میئر کراچی نے کہا کہ شارعِ فیصل کو مزید خوبصورت بنانے کا منصوبہ شروع کیا جا رہا ہے، سڑکیں خراب کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی۔

پچھلی پوسٹ

کراچی، چینی کی فی کلو قیمت میں ایک دم بڑا اضافہ

اگلی پوسٹ

پاکستان میں 1960 کے بعد دوسرا سبز انقلاب لایا جا رہا ہے ، شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان میں 1960 کے بعد دوسرا سبز انقلاب لایا جا رہا ہے ، شہباز شریف

پاکستان میں 1960 کے بعد دوسرا سبز انقلاب لایا جا رہا ہے ، شہباز شریف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper