• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے سیاسی راستے جدا ہوں گے، شاہ محمود

مولانا ن لیگ سے نالاں ہیں، ،ایک نئی دلچسپ سیاست جنم لے رہی ہے، میڈیا سے گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 10, 2023
in پاکستان
0
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے سیاسی راستے جدا ہوں گے، شاہ محمود
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے آئی ایم ایف کی ٹیم سے بہت اچھی ملاقات ہوئی۔ ہم نے سٹینڈ بائی معاہدہ کو پاکستان کی خاطر اسپورٹ کیا۔اگر اس معاہدے کو سپورٹ نہ کرتے تو ڈیفالٹ کا خطرہ تھا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کے اندر فضا ابر آلود ہے۔ دیکھتے ہیں اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے۔کل مولانا فضل الرحمان نے پریس کانفرنس کی ہے اور ن لیگ سے نالاں نظر آئے ہیں۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے سیاسی راستے جدا ہوں گے۔ایک نئی دلچسپ سیاست جنم لے رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کی ٹیم سے بہت اچھی ملاقات ہوئی، آئی ایم ایف نے پاکستان کو 3 ارب ڈالر کی 9 ماہ کیلئے فسیلٹی دی ہے۔ہم نے سٹینڈ بائی معاہدہ کو پاکستان کی خاطر سپورٹ کیا ہے۔ اگر اس معاہدے کو سپورٹ نہ کیا جاتا تو ڈیفالٹ کا خطرہ تھا، ڈیفالٹ کی صورت میں مہنگائی اور زیادہ بڑھنی تھی۔رہنما پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ ملکی مفاد کو سامنے رکھتے ہوئے ریاست پاکستان کے مفادات کو دیکھیں گے۔پی ڈی ایم کی جماعتوں کا رویہ بالکل برعکس تھا۔ہم نے پاکستان کے مفادات کو ترجیح دی جبکہ پی ڈی ایم نے ذاتی مفاد کو ترجیح دی۔ہم نے پاکستان کے مفادات کو اولیت دی، سٹینڈ بائی معاہدہ مسئلے کا حل نہیں۔ اس معاہدے میں تین اقساط میں پیسے ملیں گے۔شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ کھیل میں سیاست مت لائی جائے۔دنیا کی نظریں ورلڈ کپ پر لگی ہوئی ہیں۔پاکستان کی سوچ ہمیشہ تعمیری رہی ہے۔ہندوستان کو یہاں آنے پر کرکٹ میں ہچکچاہٹ کیوں؟ وزیر خارجہ کی صدارت میں کمیٹی بنائی گئی ہے فیصلہ وزیراعظم نے کرنا ہے۔ مجھے لگتا ہے فیصلہ ہوچکا ہے۔

پچھلی پوسٹ

چارسال بعد سپریم کورٹ آف انڈیا میں کشمیر کی درخواست کو نمبرلگ گیا

اگلی پوسٹ

منی لانڈرنگ کیس، سلیمان شہباز سمیت تمام ملزمان بری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
منی لانڈرنگ کیس، سلیمان شہباز سمیت تمام ملزمان بری

منی لانڈرنگ کیس، سلیمان شہباز سمیت تمام ملزمان بری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper