• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

عمران خان نے پاکستان میں نوجوانوں اور سیاست کے لیے منفی کردار ادا کیا، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) عوام کی حمایت سے آئندہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرے گی ، وزیر دفاع

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 10, 2023
in پاکستان
0
عمران خان نے پاکستان میں نوجوانوں اور سیاست کے لیے منفی کردار ادا کیا، خواجہ آصف
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عمران خان نے پی ٹی آئی کے چار سالہ دور حکومت میں ملک میں غلیظ زبان کے کلچر کو فروغ دیا۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے رہنما سکیورٹی سمیت قومی اداروں پر حملے میں ملوث پائے گئے۔انہوں نے کہا کہ حکومت پی ٹی آئی کے ان کارکنوں اور رہنماوں کے خلاف کارروائی کرے گی جو 9 مئی کے واقعے میں جرم کے مرتکب پائے گئے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے رہنما عمران خان نے پنجاب اور کے پی کے میں اسمبلیاں توڑنے کے احکامات صادر کئے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے بعد اپوزیشن لیڈر کا کردار ادا کرنے سے انکار کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی رہنما نے چار سال کے عرصے میں معیشت کو نقصان پہنچایا۔ ائندہ انتخابات پر تبصرہ کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع نے کہا کہ مخلوط حکومت کی مدت ایک ماہ بعد ختم ہو جائے گی اور نگراں سیٹ اپ عام انتخابات کے انعقاد کے لیے اقدامات کرے گا۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ مسلم لیگ (ن) عوام کی حمایت سے آئندہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرے گی اور اس عزم کا اظہار کیا کہ مسلم لیگ (ن) حکومت بنانے کے بعد نواز شریف اور شہباز شریف کی رہنمائی میں عوامی فلاح کے منصوبوں کو جاری رکھے گی۔

پچھلی پوسٹ

منی لانڈرنگ کیس، سلیمان شہباز سمیت تمام ملزمان بری

اگلی پوسٹ

شاہد خاقان و دیگر کیخلاف ایل این جی ریفرنس کا محفوظ شدہ فیصلہ پھر موخر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شاہد خاقان و دیگر کیخلاف ایل این جی ریفرنس کا محفوظ شدہ فیصلہ پھر موخر

شاہد خاقان و دیگر کیخلاف ایل این جی ریفرنس کا محفوظ شدہ فیصلہ پھر موخر

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper