• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

چارسال بعد سپریم کورٹ آف انڈیا میں کشمیر کی درخواست کو نمبرلگ گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 10, 2023
in انٹرنیشنل افیئرز
0
چارسال بعد سپریم کورٹ آف انڈیا میں کشمیر کی درخواست کو نمبرلگ گیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی )مودی سرکار کو بڑی ہزیمت کا سامنا،چارسال بعد سپریم کورٹ آف انڈیا میں کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرنے کی درخواست کو بالآخرنمبرلگ گیا۔ کشمیرکی خصوصی حیثیت کی تنسیخ کا 5 اگست 2019 کا اقدام سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چیف جسٹس آف انڈیا نے معاملے کی سنوائی کے لیے سنیئرترین ججوں پرمشتمل پانچ رکنی بنچ بنا دیا۔بنچ منگل سے روزانہ کی بنیاد پرکیس کی سماعت کرے گا۔آرٹیکل تین سو سترکی تنسیخ کو غیرآئینی قراردینے کےلئے پیٹیشن بھارتی بیوروکریسی کے حاضر سروس افسر شاہ فیصل نے 28 اگست 2019 کو دائر کی تھی۔چارسال تک ججوں کی ریٹائرمنٹ اورسماعت سے معزرت کی بنا پربنچ بنتا اورٹوٹتا رہا۔ آئینی ماہرین کے مطابق چارسال گزرنے کے بعد بنیادی حقوق کی درخواست پر سماعت شروع ہونا بھارتی انصاف کے منہ پرطمانچہ ہے۔کشمیری عوام کہتے ہیں کشمیر ہمیشہ آزاد تھا اور رہے گا، امید ہے سپریم کورٹ مودی سرکار کے غیر آئینی اقدام کو کالعدم قرار دے گی۔

پچھلی پوسٹ

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے سندھ آئی ٹی گیٹ کا افتتاح کردیا

اگلی پوسٹ

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے سیاسی راستے جدا ہوں گے، شاہ محمود

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے سیاسی راستے جدا ہوں گے، شاہ محمود

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے سیاسی راستے جدا ہوں گے، شاہ محمود

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper