• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

یونان کشتی حادثے میں جاں بحق 15 پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی

حادثے جاں بحق ہونےوالے افراد کا تعلق گوجرانوالا، شیخوپورہ، گجرات اور وہاڑی سے ہے، رپورٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 10, 2023
in پاکستان
0
یونان کشتی حادثے میں زندہ بچنے والا پاکستانی گھر پہنچ گیا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )یونان میں گزشتہ ماہ 14 جون کو تارکین وطن کی کشتی کے ساتھ پیش آنے والے حادثے میں جاں بحق افراد میں 15 پاکستانیوں کی شناخت ہو گئی ہے، یونانی حکام نے تصدیق کردی۔کشتی حادثے جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق گوجرانوالا، شیخوپورہ، گجرات اور وہاڑی سے ہے۔کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی میتوں کی جلد پاکستان واپسی کیلئے متعلقہ حکام کے درمیان رابطے جاری ہیں۔واضح رہے کہ لیبیا کی بندرگاہ سے اٹلی کیلئے جانے والی ماہی گیر کشتی کو یونان کے ساحل کے قریب حادثہ پیش آ یا تھا، کشتی میں پاکستانی، مصری، شامی اور دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے تقریباً 750 تارکین وطن سوار تھے۔کشتی میں سوار پاکستانیوں کی تعداد سے متعلق متضاد اطلاعات ہیں، غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تعداد 400 کے قریب تھی، زندہ بچ جانے والوں نے سفارتی عملے کو بتایا کہ کم از کم 200 پاکستانی سوار تھے۔

پچھلی پوسٹ

حامدمیر:سانپ سیڑھی کاکھیل کھیلتے ہوے اسلام اباد اور لاہور کی صحافت کے جان” ریمبو” بن گئے

اگلی پوسٹ

پاکستانی برآمدات کےلئے یورپی منڈیوں میں ترجیحی رسائی برقرار رہے گی، ڈاکٹر رینا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستانی برآمدات کےلئے یورپی منڈیوں میں ترجیحی رسائی برقرار رہے گی، ڈاکٹر رینا

پاکستانی برآمدات کےلئے یورپی منڈیوں میں ترجیحی رسائی برقرار رہے گی، ڈاکٹر رینا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper