• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

جعلی وزٹ ویزے پر کراچی سے کینیڈا جاتے ہوئے مسافر گرفتار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 9, 2023
in پاکستان
0
جعلی وزٹ ویزے پر کراچی سے کینیڈا جاتے ہوئے مسافر گرفتار
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی )وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی وزٹ ویزے پر کینیڈا جانے والے ایک مسافر کو گرفتار کر لیا۔ملزم کی نشاندہی پر جعلی ویزا لگانے والے 2 ایجنٹ بھی پکڑے گئے۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن کے عملے نے جعلی وزٹ ویزے پر کینیڈا جانے والے مسافر کو آف لوڈ کیا اور پوچھ گچھ کے دوران مسافر کی نشاندہی پر ایئر پورٹ سے مذکورہ ایجنٹوں کو بھی گرفتار کر لیا۔مسافر فلائٹ نمبر پی کے 783 سے کینیڈا جا رہا تھا، جس کے پاکستانی پاسپورٹ پر کینیڈا کا جعلی ویزا لگا ہوا تھا۔ابتدائی تفتیش کے مطابق مسافر نے مذکورہ ویزا ایجنٹ سے حاصل کیا، اس نے ایجنٹ کو 20 لاکھ روپے آن لائن ٹرانسفر کیے۔مسافر کی نشاندہی پر ایجنٹ فیاض حسین اور سالک شریف کو بھی ایئر پورٹ کی پارکنگ سے گرفتار کر لیا گیا۔گرفتار ملزمان کو مزید کارروائی کے لیے اینٹی ہیومن ٹریفیکنگ سرکل کراچی منتقل کر دیا گیا ۔ڈپٹی ڈائریکٹر امیگریشن علی مراد کی جانب سے بر وقت کارروائی پر ٹیم کی کارکردگی کو سراہا گیا ۔

پچھلی پوسٹ

یونان کشتی حادثے میں زندہ بچنے والا پاکستانی گھر پہنچ گیا

اگلی پوسٹ

ایک خاص گروہ سوشل میڈیا کے ذریعے ملک میں نفرت پھیلا رہا ہے‘ مریم اورنگزیب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایک خاص گروہ سوشل میڈیا کے ذریعے ملک میں نفرت پھیلا رہا ہے‘ مریم اورنگزیب

ایک خاص گروہ سوشل میڈیا کے ذریعے ملک میں نفرت پھیلا رہا ہے‘ مریم اورنگزیب

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper