• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سعودی خواتین کو ویژن 2030 میں اولین ترجیح حاصل ہیں،نائب وزیرتجارت

سعودی ویژن 2030 میں تمام شعبوں میں خواتین کی شرکت کو ترجیح دی گئی ہے، ڈاکٹر ایمان بنت ہباس المطیری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 9, 2023
in پاکستان
0
سعودی خواتین کو ویژن 2030 میں اولین ترجیح حاصل ہیں،نائب وزیرتجارت
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ریاض(نمائندہ خصوصی) سعودی عرب کی نائب وزیر تجارت نے جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 53 ویں اجلاس کے موقع پر منعقدہ ایک تقریب میں کہا ہے کہ سعودی ویژن 2030 میں تمام شعبوں میں خواتین کی شرکت کو ترجیح دی گئی ہے۔سرکاری سعودی پریس ایجنسی کی ایک رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر ایمان بنت ہباس المطیری نے اپنی تقریر میں خواتین کو بااختیار بنانے اور مملکت کی اقتصادی ترقی میں ان کی شرکت کو بڑھانے کے لیے قومی کاوشوں پر روشنی ڈالی ہے۔سعودی انسانی حقوق کمیشن کی رکن لمی غزاوی کی زیر نگرانی منعقدہ مکالمے میں المطیری نے کہاکہ سعودی خواتین ملک میں تبدیلی کے عمل میں مرکزومحور ہیں۔انھوں نے اس بات کا بھی اعادہ کیا کہ مملکت کی ترقی میں خواتین کی شرکت ویژن 2030 کے اہداف میں سے ایک ہے۔ اس ضمن میں ایسے اقدامات وضع کیے گئے ہیں جو خواتین سے متعلق پالیسیوں کی تائید کرتے ہیں اور خواتین کو وزارتی اور سفیر کی سطح پر عہدے حاصل کرنے اور شوری کونسل کے رکن بننے میں مدد دیتے ہیں۔انھوں نے کہا کہ حالیہ برسوں میں سعودی عرب نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے متعارف کردہ ویژن 2030 کے تحت خواتین کو بااختیار بنانے اور صنفی مساوات کو فروغ دینے کے لیے اہم اقدامات کیے ہیں۔مملکت کا مقصد خواتین مرتکز متعدد پروگراموں کے نفاذ کے ذریعے صنف نازک کو ترقی کے زیادہ سے زیادہ مواقع مہیاکرنا ہے۔ان میں افرادی قوت میں خواتین کی شرکت میں اضافہ، قائدانہ عہدوں تک رسائی میں توسیع، بہتر تعلیم اور تربیت، اور کھیلوں اور تفریح میں فعال شرکت کو فروغ دینا شامل ہے۔ڈاکٹر ایمان المطیری نے کہا کہ 2022 میں سعودی عرب میں کاروباری شعبے میں اعلی اور درمیانی سطح کے عہدوں پر خواتین کی تعداد 41 فی صد تھی۔انھوں نے مزید کہا کہ 9،000 سے زیادہ سعودی خواتین رہنماں کو قومی پلیٹ فارم (قیادیات)میں رجسٹر کیا گیا ہے۔اس کا مقصد مملکت کی خواتین کی حمایت کرنا اور ان کی کامیابی کی کہانیوں کو دستاویزی شکل دینا ہے۔

 

پچھلی پوسٹ

امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان کی میں پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات

اگلی پوسٹ

25 جون سے اب تک ہونے والی بارشوںسے76 افراد جاں بحق ہو ئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
25 جون سے اب تک ہونے والی بارشوںسے76 افراد جاں بحق ہو ئے

25 جون سے اب تک ہونے والی بارشوںسے76 افراد جاں بحق ہو ئے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper