• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

گھوٹکی: تحریک استقلال مرکزی صدر رحمت خان وردگ کی سردار علی گوہر خان مہر سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات

سیاستدان ہوش کے ناخن لیں اور ہٹ دھرمی۔ ضد اور انا کو پس پشت ڈال کر ملکی استحکام اور جمہوریت کی مضبوطی کے لئے مل بیٹھ کر اتفاق رائے سے آئندہ عام انتخابات کے بروقت اور منصفانہ انعقاد کے لئے اتفاق رائے پیدا کریں :رحمت خان وردگ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 9, 2023
in پاکستان
0
گھوٹکی: تحریک استقلال  مرکزی صدر رحمت خان وردگ کی سردار علی گوہر خان مہر سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گھوٹکی( بیورو رپورٹ ) تحریک استقلال کے مرکزی صدر رحمت خان وردگ نے سردار علی گوہر خان مہر سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور دونوں رہنماؤں نے ملک کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا اور مہنگائی۔ بے روزگاری اور معاشی بدحالی کا سیاستدانوں کو ذمہ دار قرار دیا۔رحمت خان وردگ اور سردار علی گوہر خان مہر نے اس بات پر اتفاق کا اظہار کیا کہ جب تک سیاسی استحکام نہیں آئے گا اس وقت تک ملک معاشی طور پر مستحکم نہیں ہوسکتا۔ انہوں نے کہا کہ سیاستدان ہوش کے ناخن لیں اور ہٹ دھرمی۔ ضد اور انا کو پس پشت ڈال کر ملکی استحکام اور جمہوریت کی مضبوطی کے لئے مل بیٹھ کر اتفاق رائے سے آئندہ عام انتخابات کے بروقت اور منصفانہ انعقاد کے لئے اتفاق رائے پیدا کریں۔ دونوں رہنماؤں نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ سیاستدان مل بیٹھ کر تمام تنازعات کا حل نکالیں گے اور ملک کو سیاسی و معاشی استحکام حاصل ہوگا۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2023/07/WhatsApp-Video-2023-07-09-at-2.11.21-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

گورنر سندھ کی سوئس کنفیڈریشن کے امور خارجہ کے وزیر Ignazzio Cassisسے ون آن ون ملاقات

اگلی پوسٹ

امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان کی میں پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان کی میں پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات

امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان کی میں پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper