• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

مہنگائی سے عام آدمی کے مسائل خوفناک حد تک بڑھ گئے: عبدالعلیم خان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
July 9, 2023
in پاکستان
0
مہنگائی سے عام آدمی کے مسائل خوفناک حد تک بڑھ گئے: عبدالعلیم خان
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) استحکامِ پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ مہنگائی کے سبب عام آدمی کے مسائل خوفناک حد تک بڑھ چکے ہیں۔اس حوالے سے عبدالعلیم خان نے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح بلند ترین سطح پر ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ حکومت مہنگائی کے سامنے بے بس ہے، 24 بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں 42 فیصد بڑھیں۔عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ آٹا، چینی، کوکنگ آئل، دالیں تک منہگی ہو گئی ہیں، عام شہری کا کوئی پرسانِ حال نہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ ایل پی جی اور بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافے سے شہری پریشان ہیں۔استحکامِ پاکستان پارٹی کے صدر نے مزید کہا ہے کہ غریب طبقہ پس چکا ہے اور گزشتہ ایک سال میں حکومتی رٹ کہیں نظر نہیں آئی۔عبدالعلیم خان کا یہ بھی کہنا ہے کہ عوام غیر مطمئن ہیں، حکومت نے ریلیف کے بجائے تکلیف میں اضافہ کیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

چینی قونصل جنرل کا ایف پی سی سی آئی کا دورہ:دو طرفہ تجارتی حجم 20 ارب ڈالر سے بڑھ چکا ہے:عرفان اقبال شیخ،

اگلی پوسٹ

جہلم کی مشہور ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جابحق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جہلم کی مشہور ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جابحق

جہلم کی مشہور ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جابحق

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper