• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

گورنر سندھ کی خدمات کے اعتراف میں فرخ امین کی رہائش گاہ پر استقبالیہ کا اہتمام

کاروباری شخصیات نے عیدالاضحی کے دنوں میں عوامی خدمت کی کاوشوں پر گورنر سندھ کو کھڑے ہوکر خراج تحسین پیش کیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 2, 2023
in پاکستان
0
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی خدمات کے اعتراف میں معروف کاروباری شخصیت اور یونٹی فوڈز کے سی ای او فرخ امین نے اپنی رہائش گاہ پر استقبالیہ کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر معروف صنعت کار عقیل کریم ڈھیڈی، ادریس گی گی اور دیگر کاروباری شخصیات بھی موجود تھیں۔ فرخ امین سمیت تمام کاروباری شخصیات نے خصوصاً عیدالاضحی کے دنوں میں عوامی فلاح و بہبود کی کاوشوں پر گورنر سندھ کو کھڑے ہوکر خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ گورنر سندھ کی کاوشوں سے عام آدمی کو ریلیف ملا، اور ایسے افراد بھی راشن حاصل کرپائے جو واقعی اس کے مستحق تھے اور اس سارے انتظام کو کسی بھگدڑ کے بغیر اور نظم و ضبط کے ساتھ منعقد کرنے پر بھی گورنر سندھ مبارکباد کے مستحق ہیں۔ گورنر سندھ نے تقریب میں موجود تمام کاروباری شخصیات کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ 12 ربیع الاول کو تعیناتی ہوئی تو اسی دن سے یہ عہد کرلیا تھا کہ عوام کی فلاح و بہبود کے لئے جو کچھ ہوسکا وہ کروں گا اور میں اللہ تعالیٰ کا ممنون و مشکور ہوں کہ اس نے مجھے عید الاضحی کے دنوں میں عوام کی خدمت کرنے کی توفیق دی اس کے علاوہ میں ان تمام حضرات کا بھی مشکور ہوں جن کے تعاون اور مدد کے باعث ایسا کرنا ممکن ہوسکا ۔

پچھلی پوسٹ

کراچی:اے وی ایل سی، سی آئی اے، کراچی کی ایک اور کاروائی۔ ماڈل کالونی سے چھنی گئی ھنڈا سوک کار خدا کی بستی سے برآمد

اگلی پوسٹ

ہانگ کانگ کے رہا ئشیوں کا قدیم تانگ عہد کا سفر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ہانگ کانگ کے رہا ئشیوں کا قدیم تانگ عہد کا سفر

ہانگ کانگ کے رہا ئشیوں کا قدیم تانگ عہد کا سفر

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper