• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم کی امیر قطر تمیم بن حمد بن خلیفہ آل ثانی سے ٹیلی فون پر گفتگو، ایک دوسرے کو عیدالاضحی کی مبارکباد دی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 2, 2023
in پاکستان
0
وزیراعظم کی امیر قطر تمیم بن حمد بن خلیفہ آل ثانی سے ٹیلی فون پر گفتگو، ایک دوسرے کو عیدالاضحی کی مبارکباد دی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے امیر قطر تمیم بن حمد بن خلیفہ آل ثانی سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے انہیں عیدالاضحی کی مبارک دی ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق امیر قطر نے بھی وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستان کے عوام کو عید کی مبارک دی اور جوابی خیرسگالی کے جذبات کا اظہار کیا ۔ دونوں قائدین نے پاکستان اور قطر کے برادرانہ اور گرمجوشی پر مبنی دوطرفہ تعلقات کی مزید مضبوطی اور فروغ کے لئے اپنے عزم کا اعادہ کیا ۔ دونوں راہنماﺅں نے عالمی اور علاقائی اہمیت کے امور پر باہمی مشاورت اور رابطے برقرار رکھنے پر بھی اتفاق کیا ۔ امیر قطر نے ٹیلی فون کرنے اور عید کی مبارک باد دینے پر وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا۔

پچھلی پوسٹ

پاکستانی ماہر کی جا نب سے 4 دہائیوں میں چین کی زبردست ترقی کا مشاہدہ

اگلی پوسٹ

وزیراعظم کا گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کو ٹیلی فون :عید الاضحی کی مبارک باد اور نیک تمنائوں کا اظہار بھی کیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم کا گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کو ٹیلی فون :عید الاضحی کی مبارک باد اور نیک تمنائوں کا اظہار بھی کیا

وزیراعظم کا گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کو ٹیلی فون :عید الاضحی کی مبارک باد اور نیک تمنائوں کا اظہار بھی کیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper