• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

گورنر سندھ کی لیجنڈ کرکٹر یونس خان کے ساتھ گورنر ہاﺅس میں پریس کانفرنس

کراچی پریمئر لیگ کے سرپرست اعلیٰ کے طور پر اسے کامیاب ایونٹ بنانے کے لئے کام کروں گا، کامران خان ٹیسوری کرکٹ سے جو شہرت ملی ہے، اسے نوجوانوں کو سکھانے کے لئے استعمال کرنا چاہتا ہوں، لیجنڈ کرکٹر یونس خان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 11, 2023
in پاکستان
0
گورنر سندھ کی لیجنڈ کرکٹر یونس خان کے ساتھ گورنر ہاﺅس میں پریس کانفرنس
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے لیجنڈ کرکٹر یونس خان کے ساتھ کراچی پریمئر لیگ کے سلسلہ میں گورنر ہاﺅس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کراچی پریمئر لیگ اس سال منعقد کی جائے گی، اس سے مقامی کرکٹر کی صلاحیتوں کو ابھارنے میں مدد ملے گی، جبکہ یونس خان کی موجودگی اسے ایک کامیاب ایونٹ بنانے میں مدد دے گی۔ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ کراچی کرکٹ کی نرسری ہے، یہاں سے کئی نامور کرکٹرز سامنے آئے ہیں، حنیف محمد، جاوید میانداد، یونس خان، شاھد آفریدی نے کراچی میں کرکٹ کھیل کر نام پیدا کیا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ کراچی کے کرکٹ گراﺅنڈز کی حالت بہتر بنانے کے لئے اقدامات کئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں کرکٹ کے فروغ سے پاکستان کو ٹیلنٹڈ کھلاڑی فراہم ہوں گے۔ گورنر سندھ نے کہا کہ کراچی پریمئر لیگ کے سرپرست اعلیٰ کے طور پر اسے کامیاب ایونٹ بنانے کے لئے کام کروں گا، انہوں نے کہا کہ پاک انڈیا کرکٹ کی بحالی سے شائقین کو بہترین کرکٹ دیکھنے کو ملے گی، نجم سیٹھی بین الاقوامی کرکٹ ٹیموں کے دوروں کے لئے قابل تحسین اقدامات کررہے ہیں۔ یونس خان نے کہا کہ کراچی پریمئر لیگ میں گورنر سندھ کی دلچسپی خوش آئند ہے، انہوں نے کہا کہ کراچی کے ٹیلنٹ کو ابھارنے کے لئے کراچی پریمئر لیگ کی صدارت قبول ہے، انہوں نے مزید کہا کہ کرکٹ سے جو شہرت ملی ہے، اسے نوجوانوں کو سکھانے کے لئے استعمال کرنا چاہتا ہوں۔ معیز بن زاھد نے کہا کہ کراچی پریمئر لیگ اس سال ستمبر سے دسمبر کے دوران منعقد ہوگی۔

پچھلی پوسٹ

بھارتی ریاست راجستھان میں 2 ہزار 143 جوڑوں کی اجتماعی شادی کا ریکارڈ قائم

اگلی پوسٹ

گورنرسندھ کی مقامی اسپتال میں ڈاکٹر آغا رفیق احمد خان کی عیادت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گورنرسندھ کی مقامی اسپتال میں ڈاکٹر آغا رفیق احمد خان کی عیادت

گورنرسندھ کی مقامی اسپتال میں ڈاکٹر آغا رفیق احمد خان کی عیادت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper