• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

برطانیہ کا 10 پاﺅنڈ میں وزٹ ویزے کا اجرا

خلیجی ملکوں اور اردن کے زائرین سب سے کم لاگت میں آسانی کے ساتھ برطانیہ کا دورہ کر سکیں گے،رپورٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 10, 2023
in انٹرنیشنل افیئرز
0
برطانیہ کا 10 پاﺅنڈ میں وزٹ ویزے کا اجرا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن (نمائندہ خصوصی) برطانیہ نے 7 عرب ملکوں کے شہریوں کے لیے10 پاﺅنڈ میں وزٹ ویزے کا اجرا شروع کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانوی حکومت نے خلیج تعاون کونسل کے ملکوں اور اردن کے شہریوں کے لیے صرف 10 پانڈ سے ای ویزا پرمٹ کے اجرا کا اعلان کیا ہے۔مشرق وسطی اور شمالی افریقہ میں برطانوی حکومت کی ترجمان روزی ڈیاز نے کہا کہ الیکٹرانک وزٹ ویزے کے اخراجات اور ضروریات کو کم کرنے سے خلیجی ملکوں اور اردن کے زائرین سب سے کم لاگت میں آسانی کے ساتھ برطانیہ کا دورہ کر سکیں گے۔برطانیہ کا جاری کردہ نیا نظام عرب ملکوں کے شہریوں کو 2 سال کے دوران کئی مرتبہ برطانیہ جانے کی اجازت دیتا ہے۔واضح رہے کہ خلیجی ملکوں کے شہری اس وقت نافذ الیکٹرونک ویزا استثنی کے نظام کے تحت برطانیہ جانے کے لیے 30 پاﺅنڈ ادا کرتے ہیں جبکہ دوسری طرف اردن کے شہری برطانیہ کا وزٹ ویزا حاصل کرنے کے لیے 100 پانڈ ادا کرتے ہیں۔الیکٹرانک وزٹ پرمٹ سسٹم کا اطلاق اکتوبر 2023 میں قطری شہریوں اور خلیج تعاون کونسل کے بقیہ ملکوں اور اردن کے شہریوں پر فروری 2024 میں ہونا شروع ہو جائے گا جبکہ 2024 میں اس نئے سسٹم کا اطلاق پوری دنیا میں بھی کیا جائےگا۔

پچھلی پوسٹ

توانائی کے بحران پر قابو پانے کے لیے بڑے پیمانے پر متبادل توانائی کے منصوبے ضروری ہیں،گورنر سندھ

اگلی پوسٹ

مہنگائی بہت ہے اور میں محنت سے کمانے والوں کی قدر کرتا ہوں۔شہروز سبزواری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مہنگائی بہت ہے اور میں محنت سے کمانے والوں کی قدر کرتا ہوں۔شہروز سبزواری

مہنگائی بہت ہے اور میں محنت سے کمانے والوں کی قدر کرتا ہوں۔شہروز سبزواری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper