• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

بھارتی ریاست راجستھان میں 2 ہزار 143 جوڑوں کی اجتماعی شادی کا ریکارڈ قائم

ٹرسٹ کی جانب سے ہر نو بیاہتا جوڑے کو زیورات، برتن، ٹیلی ویژن، ریفری جریٹر سمیت کئی تحائف دیے گئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 10, 2023
in انٹرنیشنل افیئرز
0
بھارتی ریاست راجستھان  میں 2 ہزار 143  جوڑوں کی اجتماعی شادی کا ریکارڈ قائم
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جیسلمیر(نیو ڈیسک )
بھارت میں سب سے زیادہ جوڑوں کی اجتماعی شادی کا ریکارڈ قائم ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع باران میں اجتماعی شادیوں کی تقریب منقعد ہوئی جس میں 2 ہزار 143 پسماندہ جوڑوں کی شادی کرائی گئی۔مقامی ٹرسٹ کی جانب سے جوڑوں کی اجتماعی شادی کا انتظام کیا گیا جس میں مسلمان اور ہندو جوڑے شامل تھے
اجتماعی شادی کی یہ تقریب تقریباً 6 گھنٹے تک چلی جس میں 2 ہزار 143 جوڑے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔اس اجتماعی شادی کی تقریب نے ایک دن میں سب سے زیادہ جوڑوں کی شادی کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔رپورٹس کے مطابق راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت اور کئی عہدیداروں کی جانب سے ہر جوڑے کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔اس کے علاوہ ٹرسٹ کی جانب سے ہر نو بیاہتا جوڑے کو زیورات، برتن، ٹیلی ویژن، ریفری جریٹر سمیت کئی تحائف دیے گئے۔حکام نے بتایا کہ اس تقریب کا مقصد پسماندہ جوڑوں کو شادی کرنے میں مدد کرنا تھا۔

پچھلی پوسٹ

سمندری طوفان، 13جون سے سندھ مکران کی ساحلی پٹی موسلادھار بارش کا امکان

اگلی پوسٹ

گورنر سندھ کی لیجنڈ کرکٹر یونس خان کے ساتھ گورنر ہاﺅس میں پریس کانفرنس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گورنر سندھ کی لیجنڈ کرکٹر یونس خان کے ساتھ گورنر ہاﺅس میں پریس کانفرنس

گورنر سندھ کی لیجنڈ کرکٹر یونس خان کے ساتھ گورنر ہاﺅس میں پریس کانفرنس

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper