• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاک بحریہ کے جہاز ٹیپو سلطان کی کہ انڈونیشی کثیرالقومی مشق کموڈو-23 میں شرکت

جہاز کے کمانڈنگ آفیسر نے چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کی جانب سے انڈونیشیا کے عوام کے لیے بالعموم اور انڈونیشین بحریہ کے لیے بالخصوص نیک خواہشات کا اظہار کیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 10, 2023
in پاکستان
0
پاک بحریہ کے جہاز ٹیپو سلطان کی کہ انڈونیشی کثیرالقومی مشق کموڈو-23 میں شرکت
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) پاک بحریہ کے جہاز ٹیپو سلطان نے کثیر القومی مشق کموڈو-23 میں شرکت کے لیے انڈونیشیا کی بندرگاہ مکاسر کا دورہ کیا۔ جہاز کے دورے کا مقصد دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانا، باہمی تعاون کا فروغ اور پاکستان اور انڈونیشین بحریہ کے مابین تعاون کے نئے مواقع کاجائزہ لینا تھا۔ مکاسر پہنچنے پر انڈونیشین بحریہ کے حکام نے جہاز کا پرتپاک استقبال کیا۔ انڈونیشین حکام سے ملاقاتوں کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تعاون,علاقائی امن اور بحری سلامتی کے فروغ میں پاک بحریہ کے کردار پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ۔ بعد ازاں, پی این ایس ٹیپو سلطان نے مکاسر میں بین الاقوامی فلیٹ ریویو میں شرکت کی جس کا مشاہدہ انڈونیشین نیشنل آرمڈ فورسز کے کمانڈر نے کیا۔ اس کے ساتھ ساتھ جہاز کے افسران اور عملے نے مختلف کانفرنسز، سیمینارز،نہ نالج شیئرنگ سیشنز اور سماجی بہبود کی سرگرمیوں میں حصہ لیا۔ بندرگاہ کی سرگرمیوں کی تکمیل پر پی این ایس ٹیپو سلطان نے آسٹریلیا، برونائی، چین، اٹلی، جاپان، ملائیشیا، فلپائن، روس، سنگاپور، تھائی لینڈ، امریکہ اور ویتنام کے جہازوں کے ہمراہ سمندر میں سرچ اینڈ ریسیکو اور میری ٹائم انٹرڈکشن آپریشنز مشقوں میں حصہ لیا.پاک بحریہ کے جہاز ٹیپو سلطان کے دورہ انڈونیشیا نے مختلف بحری ممالک کے مابین بحری تعاون کو فروغ دینے اور انڈونیشیا کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور مجودہ دوستی کو مظبوط بنانے میں اہم کردار ادا کیا.
پچھلی پوسٹ

گورنر سندھ سے ادارہ یادگار غالب لائبریری کے گیارہ رکنی وفد کی ملاقات

اگلی پوسٹ

توانائی کے بحران پر قابو پانے کے لیے بڑے پیمانے پر متبادل توانائی کے منصوبے ضروری ہیں،گورنر سندھ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
توانائی کے بحران پر قابو پانے کے لیے بڑے پیمانے پر متبادل توانائی کے منصوبے  ضروری ہیں،گورنر سندھ

توانائی کے بحران پر قابو پانے کے لیے بڑے پیمانے پر متبادل توانائی کے منصوبے ضروری ہیں،گورنر سندھ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper