• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاک فضائیہ کا 1965 کی جنگ کے ہیرو فلائیٹ لیفٹیننٹ یونس حسین (شہید) کو خراج عقیدت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 24, 2023
in پاکستان
0
پاک فضائیہ کا 1965 کی جنگ کے ہیرو فلائیٹ لیفٹیننٹ یونس حسین (شہید) کو خراج عقیدت
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) پاک فضائیہ کی جانب سے 1965 کی جنگ کے ہیرو فلائیٹ لیفٹیننٹ یونس حسین (شہید) کو خصوصی خراج عقیدت پیش کیا گیا جنہوں نے دشمن کی سرزمین پر بڑی بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت سے ایک فضائی معرکے کے دوران لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔ 06 ستمبر 1965 کو ہلواڑہ ایئر فیلڈ پر حملہ کرتے ہوئے بڑی تعداد میں دشمن کے طیاروں نے ان کی چھوٹی سی فارمیشن کو گھیر لیا۔ انہوں نے غیر معمولی بہادری کے ساتھ نہ صرف انکا مقابلہ کیا بلکہ بھارتی فضائیہ کے دو لڑاکا طیاروں کو بھی مار گرایا۔ اپنے ہوائی جہاز کو نقصان پہنچنے کے باوجود انہوں نے اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے اس لڑائی میں پیچھے ہٹنے سے انکار کر دیا اور تا دمِ مرگ دشمن کا مقابلہ کیا۔ فلائیٹ لیفٹیننٹ یونس حسین (شہید) کو مشکل کی اس گھڑی میں دفاع وطن، فرض شناسی، ہمت اور جرات کا مظاہرہ کرنے پر ‘ستارہ جرات’ سے نوازا گیا۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2023/05/WhatsApp-Video-2023-05-23-at-11.27.58-AM-1.mp4

پچھلی پوسٹ

عمران خان کیخلاف کیسز میں نیب کی پراسیکیوشن ٹیم تشکیل

اگلی پوسٹ

عمران خان کا دھرنا جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف بننے سے روکنے کیلئے تھا، فیصل واوڈا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عمران خان کا دھرنا جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف بننے سے روکنے کیلئے تھا، فیصل واوڈا

عمران خان کا دھرنا جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف بننے سے روکنے کیلئے تھا، فیصل واوڈا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper