• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاک فضائیہ کا 1965 کی جنگ کے ہیرو اسکواڈرن لیڈر سرفراز احمد رفیقی شہید کو خراجِ عقیدت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 24, 2023
in پاکستان
0
پاک فضائیہ کا 1965 کی جنگ کے ہیرو اسکواڈرن لیڈر سرفراز احمد رفیقی شہید کو خراجِ عقیدت
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی ) پاک فضائیہ نے اپنے غازیوں اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے 1965 کی جنگ کے ہیرو اسکواڈرن لیڈر سرفراز احمد رفیقی شہید سے متعلق ایک خصوصی پرومو جاری کیا ہے۔ اسکواڈرن لیڈر سرفراز احمد رفیقی شہید نے اپنے ساتھی ہوابازوں کے ساتھ ملکر یکم ستمبر 1965 کی شام چھمب سیکٹر پر بیس ہزار فٹ کی بلندی پر دوران ِ پرواز بھارتی فضائیہ کے چار حملہ آورطیاروں میں سے تین کو مار گرایا۔ 6 ستمبر 1965ء کی شام انہیں بھارتی فضائی اڈے ہلواڑا پر حملہ آور ہونے کا حکم دیا گیا تاکہ لاہور کا دفاع کیا جاسکے۔ اس مشن میں سرفراز احمد رفیقی شہید نے اپنے ساتھ چار جنگجو طیاروں کی قیادت کی۔ ایک بھارتی طیارہ گرانے کے بعد انکے جہاز کی مشین گن جام ہوگئی۔ میدان چھوڑ کر بھاگنے کے بجائے انہوں نےاپنے ساتھیوں کو حملہ جاری رکھنے کا حکم دیا اور نہتے ہونے کے باوجود اپنی فارمیشن کی پشت سے حفاظت کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا۔ انہیں اپنی شاندار کارکردگی و جرأت کے اعتراف میں حکومت پاکستان کی جانب سے ہلالِ جرأت اور ستارۂ جرأت کے اعزازات سے نوازا گیا

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2023/05/WhatsApp-Video-2023-05-23-at-11.25.23-AM.mp4

پچھلی پوسٹ

ارشد شریف کی تیار کردہ دستاویزی فلم ’بی ہائینڈ کلوز ڈورز‘ ریلیز ہوگئی

اگلی پوسٹ

عمران خان کیخلاف کیسز میں نیب کی پراسیکیوشن ٹیم تشکیل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عمران خان کیخلاف کیسز میں نیب کی پراسیکیوشن ٹیم تشکیل

عمران خان کیخلاف کیسز میں نیب کی پراسیکیوشن ٹیم تشکیل

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper