• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

فیاض الحسن چوہان نے بھی پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 24, 2023
in پاکستان
0
فیاض الحسن چوہان نے بھی پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )سابق وزیر فیاض الحسن چوہان نے بھی پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیر نے کہا کہ 9 مئی کو جو کچھ ہوا وہ افسوسناک ہے ،پاکستان کے 24 کروڑ عوام دکھی ہیں۔میں گزشتہ ایک سال سے پارٹی میں کھڈے لائن تھا۔زمان پارک میں داخلہ بند تھا،میری قربانیوں کے بعد مجھے فوج کا بندہ سمجھاجاتاتھا۔علیم خان میرا اچھادوست تھا،عمران خان کیلئے میں نے علیم خان کیلئے اپنا تعلق خراب کیا ،چوہدری پرویزالہٰی کی بہت عزت کرتا ہوں.
سارے وزرا عمران خان اور بزدار کی حکومت کیلئے رجیم چینج آپریشن میں شریک تھے، زوم میٹنگ میں جب بولنے کی کوشش کی تو شٹ اپ کال دی جاتی تھی.ساری زوم میٹنگ میں ترجمانوں کو بتایا جاتا تھا کہ فوج کیخلاف کیا کیا باتیں کرنی ہیں.میں اس فساد میں مزید شامل نہیں ہو سکتا،میں سیاست نہیں چھوڑ رہا صرف پی ٹی آئی چھوڑ رہا ہوں۔شاہ محمود قریشی ،اسد عمر اور چوہدری پرویزالہٰی سے ملاقات کروں گا،کوشش کریں گے بات چیت کے بعد کسی نئی پلیٹ فارم سے سامنے آئیں۔

پچھلی پوسٹ

سابق وفاقی وزیر شیری مزاری کا پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

اگلی پوسٹ

ضیاءالدین کالج آف کلینیکل سائیکالوجی کی جانب بچوں کی ذہنی صحت کے حوالے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ضیاءالدین کالج آف کلینیکل سائیکالوجی کی جانب بچوں کی ذہنی صحت کے حوالے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد

ضیاءالدین کالج آف کلینیکل سائیکالوجی کی جانب بچوں کی ذہنی صحت کے حوالے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper