• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

گورنر سندھ کی سیلانی روزگار ایکسپو میں شرکت

مولانا بشیر فاروقی کی سرپرستی میں سیلانی نے کارہائے نمایاں انجام دئے ہیں جن کی مثال ملنا مشکل ہے، گورنر سندھ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 22, 2023
in پاکستان
0
گورنر سندھ کی سیلانی روزگار ایکسپو میں شرکت
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سیلانی روزگار ایکسپو میں شرکت کی۔ اس موقع پر سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ سے وابستہ افراد بھی موجود تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ سیلانی کی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ، کیونکہ یہ دکھی انسانیت کی خدمت کا فریضہ سرانجام دے رہا ہے، انہوں نے کہا کہ مولانا بشیر فاروقی کی سرپرستی میں سیلانی نے کارہائے نمایاں انجام دئے ہیں جن کی مثال ملنا مشکل ہے، مولانا بشیر فاروقی اپنی ذات میں انجمن کی حیثیت رکھتے ہیں۔ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ عوام کے لئے دسترخوان کا انتظام اور رمضان میں سستے بچت بازار سیلانی کے کارہائے نمایاں ہیں، سیلاب متاثرین کی امداد ، دیگر قدرتی آفات میں گھرے افراد کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنے کی کاوش میں بھی سیلانی سرفہرست ہے، انہوں نے مزید کہا کہ یہ ادارہ ہر شعبہ میں ذاتی مفاد اور نمود و نمائش سے بالا تر ہوکر انسانیت کی خدمت انجام دے رہا ہے اور روزگار ایکسپو بھی سیلانی کا ایک ایسا کارنامہ ہے جو اپنی مثال آپ ہے۔ گورنر سندھ نے کہا کہ ہر سال روزگار ایکسپو کے ذریعہ کئی لوگوں کو روزگار میں مدد اور معاشرے میں عزت کے ساتھ رہنے کے قابل بنانا قابل تعریف عمل ہے، روزگار ایکسپو کے ذریعے لوگوں کو رکشہ، موٹر بائیک ، ٹھیلے ، فنگر چپس مشینوں کی فراہمی بھی قابل تحسین عمل ہے۔ گورنر سندھ نے کہا کہ 9مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا، اس دن ملک کے استحکام اور سا لمیت کے خلاف سازش کی گئی، قائد اعظم ہاﺅس اور فوجی عمارتوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا گیا، اس عمل سے عمران خان کی سیاست ختم ہوچکی ہے۔ گورنرسندھ نے کہا کہ آئےے مل کر عہد کریں کہ ملک دشمنوں کی ہر سازش کو ناکام بنادیں گے، گورنر سندھ نے کہا کہ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم تمام پاکستانیوں کو بشیر فاروقی جیسی مخلصی اور خدمت کرنے کا جذبہ عطا فرمائے، انہوں نے مزید کہا کہ سیلانی کے منصوبوں میں جس قدر مجھ سے ممکن ہوسکا مدد کروں گا۔

پچھلی پوسٹ

ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کے لیے ملک کے صنعتکاروں، تاجروں اور اقتصادی ماہرین پر مشتمل پاکستان اکنامک فورم تشکیل دیاہے۔ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

اگلی پوسٹ

پاکستان کے خلاف کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا، پاکستان یکجہتی کانفرنس کا مقصد بابائے قوم ؒ کو خراج تحسین اور افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی ہے، کامران خان ٹیسوری گورنر سندھ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کے خلاف کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا،  پاکستان یکجہتی کانفرنس کا مقصد بابائے قوم ؒ کو خراج تحسین اور افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی ہے، کامران خان ٹیسوری گورنر سندھ

پاکستان کے خلاف کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا، پاکستان یکجہتی کانفرنس کا مقصد بابائے قوم ؒ کو خراج تحسین اور افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی ہے، کامران خان ٹیسوری گورنر سندھ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper