• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

گرفتاری پر ہونے والے ردعمل کو پارٹی ختم کرنے کیلئے استعمال کیا جارہا: عمران خان

آج تک سمجھ نہیں آیا کہ جنرل (ر) باجوہ کو مجھ سے کیا مسئلہ ہوا کہ پی ٹی آئی کی حکومت ہی ختم کردی: سابق وزیراعظم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 22, 2023
in پاکستان
0
گرفتاری پر ہونے والے ردعمل کو پارٹی ختم کرنے کیلئے استعمال کیا جارہا: عمران خان
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نیوز ڈیسک)
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میری گرفتاری پر ہونے والے ردِعمل کو پارٹی ختم کرنے کیلئے استعمال کیا جارہا ہے۔امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ میری جان کو اب بھی خطرہ ہے کیونکہ مخالفین کو پتا ہے کہ مجھے گرفتار کرنے پر بھی الیکشن میں ہرا نہیں سکیں گے۔
ان کا کہنا تھاکہ خواتین اور سینیئر قیادت سمیت پارٹی کے 10 ہزار سے زائد کارکن زیرِ حراست ہیں جن کے مقدمات فوجی عدالتوں میں چلانے کی بات ہو رہی ہے۔ایک سوال پر عمران خان نے کہا کہ پاک فوج نے دہشتگردی کے خلاف عظیم قربانیاں دیں، مضبوط فوج پاکستان کیلئے ضروری ہے لیکن آج تک سمجھ نہیں آیا کہ جنرل (ر) باجوہ کو مجھ سے کیا مسئلہ ہوا کہ پی ٹی آئی کی حکومت ہی ختم کردی۔

پچھلی پوسٹ

جی 20 کانفرنس پر کشمیری مجاھدین کی طرف سے بڑے پیمانے پر حملوں کے اعلان: دہشتگردمودی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار

اگلی پوسٹ

عمران خان نے 23 مئی کو نیب پیشی کے موقع پر اپنی گرفتاری کا امکان ظاہر کر دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عمران خان نے 23 مئی کو نیب پیشی کے موقع پر اپنی گرفتاری کا امکان ظاہر کر دیا

عمران خان نے 23 مئی کو نیب پیشی کے موقع پر اپنی گرفتاری کا امکان ظاہر کر دیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper