• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

جناح اسپتال کی سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کی حالت انتہائی تشویشناک ہوگئی؛

ڈاکٹر سیمی جمالی گزشتہ تقریباً ڈھائی سال سے آنتوں کے کینسر میں مبتلا ہیں۔ پرسوں طبیعت خراب ہونے پر انہین نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ڈاکٹر اے آر جمالی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 21, 2023
in پاکستان
0
جناح اسپتال کی سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کی حالت انتہائی تشویشناک ہوگئی؛
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( نمائندہ خصوصی) آنتوں کے کینسر میں مبتلا جناح اسپتال کی سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کی حالت انتہائی تشویشناک ہوگئی۔
خاندانی اور جناح اسپتال کے زرائع مطابق ڈاکٹر سیمی جمالی گزشتہ تقریباً ڈھائی سال سے آنتوں کے کینسر میں مبتلا ہیں۔ پرسوں طبیعت خراب ہونے پر انہین نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ زیرِ علاج ہیں۔اسپتال میں مزید بہتر علاج کرنے کیلیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔ ان کی پوری فیملی کو اسپتال پہنچنے کی فوری ہدایت کر دی گئی۔
ڈاکٹر سیمی جمالی کے شوہر ڈاکٹر اے آر جمالی نے اپنے بیان میں بتایا کہ ڈاکٹر سیمی جمالی کو پرسوں طبیعت خراب ہونے پر نجی اسپتال خود لایا تھا، وہ ابھی وارڈ میں داخل ہیں لیکن آکسیجن لگی ہوئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ تمام دوستوں سے ان کی صحت کیلیے دعا کی اپیل کرتے ہیں۔سال 2021 میں ڈاکٹر سیمی جمالی کو بطور جناح اسپتال کی ڈائریکٹر کورونا وبا کے دوران اپنی فرائض منصبی بہترین انداز میں سنبھالنے پر ’گلوبل ہیروز قرار‘ دے دیا گیا تھا۔امریکی جریدے این پی آر نے کورونا وبا کے ایک سال مکمل ہونے پر عالمی وبا سے نبرد آزما شخصیات کی فہرست جاری کی تھی۔ پاکستان کیلیے بڑا اعزاز یہ تھا کہ ڈاکٹر سیمی جمالی کو بھی اس فہرست میں شامل کیا گیا تھا۔جریدے نے ان کی خدمات کو عالمی سطح پر سراہا اور لکھا تھا کہ جان لیوا مرض کا شکار ہونے کے باوجود وہ کووڈ 19 کے دوران اپنے فرائض منصبی سر انجام دیتی رہیں۔

پچھلی پوسٹ

عمران خان نے 23 مئی کو نیب پیشی کے موقع پر اپنی گرفتاری کا امکان ظاہر کر دیا

اگلی پوسٹ

ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کے لیے ملک کے صنعتکاروں، تاجروں اور اقتصادی ماہرین پر مشتمل پاکستان اکنامک فورم تشکیل دیاہے۔ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کے لیے ملک کے صنعتکاروں، تاجروں اور اقتصادی ماہرین پر مشتمل پاکستان اکنامک فورم تشکیل دیاہے۔ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کے لیے ملک کے صنعتکاروں، تاجروں اور اقتصادی ماہرین پر مشتمل پاکستان اکنامک فورم تشکیل دیاہے۔ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper