• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

190 ملین پاونڈ برطانوی کرائم ایجنسی تحقیقات کیس‘ عمران خان کا جواب مسترد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 21, 2023
in پاکستان
0
190 ملین پاونڈ برطانوی کرائم ایجنسی تحقیقات کیس‘ عمران خان کا جواب مسترد
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے 190 ملین پاونڈ برطانوی کرائم ایجنسی تحقیقات کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا جواب مسترد کر دیا۔ نیب انکوائری رپورٹ میں کہا گیا کہ عمران خان کا جواب جھوٹ اور بے بنیاد ہے، چیئرمین پی ٹی آئی جان بوجھ کر نیب تحقیقات سے فرار اختیار کر رہے ہیں، عمران خان کا دوبارہ انکوائری رپورٹ کا مطالبہ اور پیش نہ ہونا تحقیقات میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے عمران خان سے اثاثوں کی تفصیلات بھی طلب کر لیں اور کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نیب تفتیش میں شامل نہ ہوئے تو سنگین نتائج ہوں گے۔ عمران خان کو 23 مئی کو نیب دفتر میں کمبائنڈ انوسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی، نیب کی کمبائنڈ انوسٹی گیشن ٹیم عمران خان کو شامل تفتیش کرے گی۔ نیب انکوائری رپورٹ میں کہا گیا کہ اسلام آبادہائیکورٹ نے عمران خان کو تحقیقات میں پیش ہونے کا حکم دیا لیکن وہ پھر بھی پیش نہ ہوئے۔

 

پچھلی پوسٹ

عمران خان کا حشر بھی بانی ایم کیو ایم جیسا ہوگا ،منظور وسان

اگلی پوسٹ

آڈیو لیکس کمیشن فون ٹیپ کرنےوالوں کی بھی نشاندہی کرے‘عمران خان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

آڈیو لیکس کمیشن فون ٹیپ کرنےوالوں کی بھی نشاندہی کرے‘عمران خان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper