• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پنجاب کے مختلف اضلاع سے کالعدم تنظیم کے 7دہشت گرد گرفتار

ٹی ٹی پی کے دہشتگرد حساس تنصیبات ،اہم شخصیات کو نشانہ بنانا چاہتے تھے، حکام سی آئی ڈی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 21, 2023
in پاکستان
0
پنجاب کے مختلف اضلاع سے کالعدم تنظیم کے 7دہشت گرد گرفتار
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نمائندہ خصوصی) کاﺅنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے7 دہشت گردگرفتار کرلیے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کو ڈیرہ غازی خان ، راولپنڈی ، ساہیوال اور گوجرانولہ میں کارروائی کے دورران گرفتار کیا گیا ۔ گرفتار دہشت گردوں میں شیرمحمد، عبدالخالق، اکرام اللہ، نجیب اللہ سمیت دیگر شامل ہیں جن کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے ہے ۔حکام کے مطابق دہشت گردوں کے نیٹ ورکس حساس تنصیبات اور اہم شخصیات کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔کارروائی کے دوران بارودی مواد، اسلحہ، خودکش جیکٹ بنانے کا سامان بھی برآمد ہوا۔دہشت گردوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کر کے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی نے رواں ہفتے 472کومبنگ و سرچ آپریشن کیے اور آٹھ ہزار سے زائد افراد کی چیکنگ کے دوران 75 مشتبہ افرادکو گرفتار کیا گیا ہے ۔حکام کاکہنا ہے کہ سی ٹی ڈی محفوظ پنجاب کے ہدف پر عمل پیرا ہے ، دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پرعزم ہیں ۔

پچھلی پوسٹ

کراچی کےلئے بجلی ایک روپیہ 55 پیسے فی یونٹ مہنگی

اگلی پوسٹ

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات‘ جسٹس فائز کی سربراہی میں تین رکنی انکوائری کمیشن تشکیل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات‘ جسٹس فائز کی سربراہی میں تین رکنی انکوائری کمیشن تشکیل

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات‘ جسٹس فائز کی سربراہی میں تین رکنی انکوائری کمیشن تشکیل

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper