• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستانی تجھے سلام : کوئٹہ کے بزرگ شہری نے پہاڑ کاٹ کر جاگنگ ٹریک بنا دیا

لوگ ادھر واک کیلئے آتے تھے لیکن راستہ نہیں تھا، میں لوگوں کو دیکھتا تھا تو بہت تکلیف ہوتی تھی، پھر میں نے سوچا کہ راستہ بناؤں لوگ دعائیں دیں گے: علی یاور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 8, 2023
in پاکستان
0
پاکستانی تجھے سلام : کوئٹہ کے بزرگ شہری نے پہاڑ کاٹ کر جاگنگ ٹریک بنا دیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ( نمائندہ خصوصی )
کوئٹہ میں ہمت اور جذبے کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے ایک بزرگ شہری علی یاور نے پہاڑ کو کاٹ کر جاگنگ کے شوقین افراد کیلئے جاگنگ ٹریک بنادیا۔کوئٹہ کے علاقے مری آباد کے رہائشی، جھریوں سے بھرے چہرے پر سفید داڑھی، ہاتھوں پر چوٹوں کے نشان والے بزرگ شہری علی یاور نے اپنے علاقے میں ایک پہاڑ میں جاگنگ ٹریک بنانے کا بیڑا اٹھایا، دن میں کئی کئی گھنٹے کام کر کے بالاخرساڑھے تین سال کےعرصہ میں تین کلو میٹر سے زائد ٹریک بنالیا۔
ماضی میں کان کنی کے پیشہ سے وابستہ علی یاور کا کہنا ہے کہ سا ڑھے تین سال کے دوران کئی بار کام کے دوران اس کے ہاتھوں سے خون نکلا اور چھالے بھی پڑے لیکن اس نے ہمت نہیں ہاری اور اپنا کام جاری رکھا۔ان کا کہنا تھا کہ لوگ ادھر واک کیلئے آتے تھے لیکن راستہ نہیں تھا، میں لوگوں کو دیکھتا تھا تو بہت تکلیف ہوتی تھی، پھر میں نے سوچا کہ راستہ بناؤں لوگ دعائیں دیں گے۔انہوں نے بتایا کہ پہلے نیچے کا راستہ بنایا، اس کی تکمیل کے بعد پہاڑوں کے دامن میں کام شروع کیا اور وہاں بھی تین کلو میٹر یا اس سے تھوڑا زیادہ راستہ بنالیا۔بزرگ شہری علی یاور کا کہنا تھا کہ مشکلات تو بہت تھیں، بعض اوقات میں پتھر کو چھوڑ دیتا تھا کیونکہ میرے ہاتھوں سے خون بہہ رہا ہوتا تھا، روتا تھا اور اللہ سے دعا کرتا تھا کہ وہ مجھے توفیق دے کہ میں راستہ بنا سکوں۔کوئٹہ کا یہ باہمت اور بلند حوصلہ شہری علی یاور پیراں سالی کی وجہ سے بے روزگار ہے تاہم اس کا جذبہ دیکھ کر لگتا یہی ہے کہ اس کی جوانی لوٹ آئی ہے۔

پچھلی پوسٹ

بدین :چھ لاکھ سے زائد مہمانوں پرندوں نے روس سائبیریا اور دیگر سرد ترین علاقوں سے سندھ کا رخ ۔لاکھوں پرندے شکاریوں کا شکار بن گے

اگلی پوسٹ

امریکی کانگریس کی رکن شیلا حیکسن کی گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ان کے ہوٹل میں ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
امریکی کانگریس کی رکن شیلا حیکسن کی گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ان کے ہوٹل میں ملاقات

امریکی کانگریس کی رکن شیلا حیکسن کی گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ان کے ہوٹل میں ملاقات

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper