• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

لاہور:دوران لینڈنگ ٹائر پھٹنے سے پی آئی اے کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 6, 2023
in پاکستان
0
لاہور:دوران لینڈنگ ٹائر پھٹنے سے پی آئی اے کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نمائندہ خصوصی ) دمام سے لاہور آنے والا پی آئی اے کا طیارہ دوران لینڈنگ ٹائر پھٹنے سے حادثے سے بال بال بچ گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ رات دمام سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 248 کا کمزور ٹائر لینڈنگ کے دوران پھٹ گیا جس کے باعث طیارہ خطرناک حادثے سے بال بال بچ گیا۔ٹائر لینڈنگ کے دوران رن وے سے ٹکرانے پر ٹائر مزید خراب ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے کے کپتانوں نے طیارے کو خراب ٹائر تبدیل کیے بغیر اڑانے سے انکار کردیا۔طیارے کے ٹائر تاحال تبدیل نہ ہونے کے باعث ریاض جانے والی پرواز بھی تاخیر کا شکار ہوگئی اور پرواز کے مسافروں کو ہوٹل منتقل کردیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ طیارے کے ٹائر تبدیل کرنے کے لیے نئے ٹائر کراچی سے لاہور لائے جارہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

سیلاب کے بعد سے 8 لاکھ پاکستانیوں کو بھوک کا سامنا ہے، اقوامِ متحدہ

اگلی پوسٹ

عازمین حج کی تربیت 17 مئی تک جاری رہےگی، طلحہ محمود

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عازمین حج کی تربیت 17 مئی تک جاری رہےگی، طلحہ محمود

عازمین حج کی تربیت 17 مئی تک جاری رہےگی، طلحہ محمود

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper