• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عمران کیخلاف توشہ خانہ کیس، 2 درخواستیں مسترد ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری

الیکشن کمیشن کے پاس الیکشن ایکٹ کے تحت ملزم کےخلاف انکوائری کرنے کا حق ہے، فیصلہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 6, 2023
in پاکستان
0
عمران کیخلاف توشہ خانہ کیس، 2 درخواستیں مسترد ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں دو درخواستیں مسترد ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کے خلاف شکایت قابلِ سماعت تھی جس پر دوبارہ اعتراض نہیں اٹھایا جاسکتا۔ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے 13 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔اس میں عدالت نے قرار دیا کہ سابق جج نے گواہان، ثبوتوں کی بنیاد پر عمران خان کو نوٹس اور وارنٹ جاری کیے، عمران خان کے خلاف شکایت قابلِ سماعت تھی جس پر دوبارہ اعتراض نہیں اٹھایا جاسکتا۔فیصلے میں کہا گیا کہ مجسٹریٹ کی عدالت میں شکایت دائر کرنے کا قانون الیکشن ایکٹ 2017 پر نافذ نہیں، سیکشن 190 الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت سیشن عدالت براہ راست ٹرائل کرسکتی ہے۔الیکشن ایکٹ 2017 ایک عام قانون سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے، یہ ایکٹ ملزم کو کیس قابلِ سماعت ہونے پر اعتراض اٹھانے کا حق نہیں دیتا۔ الیکشن کمیشن کے پاس الیکشن ایکٹ کے تحت ملزم کے خلاف انکوائری کرنے کا حق ہے۔عدالت نے فیصلے میں قرار دیا کہ گزشتہ دسمبر میں نوٹس ملنے کے بعد عمران خان کے وکلا نے عدالت میں حاضری دی، عمران خان کے وکلا نے استثنیٰ، وارنٹ منسوخی اور مچلکے جمع کروائے لیکن کیس کے قابلِ سماعت ہونے پر اعتراض نہیں اٹھایا۔اس میں کہا گیا کہ عمران خان نے نہ صرف شکایت کو تسلیم کیا بلکہ عدالت کے دائرہ اختیار کو بھی تسلیم کیا۔ نوٹس ملنے کے بعد شکایت قابل سماعت ہوجاتی ہے جس کے بعد عمران خان اعتراض نہیں اٹھا سکتے۔تفصیلی فیصلے میں تحریر کیا گیا کہ اب فرد جرم عائد ہونی ہے جس میں عمران خان کوثبوت فراہم کرنے کا موقع ملے گا۔اس میں کہا گیا کہ چیئرمین الیکشن کمیشن نے 4 ممبران کے ہمراہ عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کی ڈائریکشن دی، الیکشن کمیشن نے اتھارٹی لیٹر منسلک کیا جس کے بعد توشہ خانہ کیس قابل سماعت ہوجاتا ہے۔فیصلے میں یہ بھی کہا گیا کہ شکایت کنندہ کے دستخط پر اعتراض اٹھایا لیکن دستخط کا معمولی مختلف ہونا عام سی بات ہے، ٹرائل کے دوران شکایت کنندہ کے دستخط جرح کے دوران چیک کیے جاسکتے ہیں، حقائق سامنے آنے کے بعد شکایت دائر ہوئی جس پر 120 دنوں کا قانون نافذ نہیں ہوتا۔اس فیصلے میں تحریر کیا گیا کہ درخواستوں کے دائر کرنے کا پوچھا تو عمران خان کے وکیل نے کہا درخواست کو درخواستِ بریت سمجھا جائے۔ اعلیٰ عدلیہ کے فیصلوں کے مطابق ملزم کیس کے کسی بھی اسٹیج پر درخواستِ بریت دائر کر سکتا ہے۔عدالت نے قرار دیا کہ دائرہ اختیار اور قابل سماعت ہونے کی درخواستیں مسترد کی جاتی ہیں، عمران خان 10 مئی کو عدالت ذاتی حیثیت میں فردِ جرم کی کارروائی کےلئے پیش ہوں۔

پچھلی پوسٹ

آزاد کشمیر کی ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ، اسحاق ڈار

اگلی پوسٹ

عدالتی اصلاحات بل کیس: حکومت کی سپریم کورٹ سے فل کورٹ بنانے کی استدعا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عدالتی اصلاحات بل کیس: حکومت کی سپریم کورٹ سے فل کورٹ بنانے کی استدعا

عدالتی اصلاحات بل کیس: حکومت کی سپریم کورٹ سے فل کورٹ بنانے کی استدعا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper