• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

یوکرین کے بحران کے حل کا واحد قابل عمل راستہ بات چیت ہے:چینی صدر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 26, 2023
in پاکستان
0
یوکرین کے بحران کے حل کا واحد قابل عمل راستہ بات چیت ہے:چینی صدر
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ یوکرین کے بحران کے حل کا واحد قابل عمل راستہ مذاکرات اوربات چیت ہے اور کوئی بھی ملک جوہری جنگ جیت نہیں سکتا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے یوکرینی ہم منصب ولادیمیرزیلنسکی سےفون پرگفتگو کرتے ہوئے کیا۔ دونوں فریقوں نے چین یوکرین تعلقات اور یوکرین کے بحران پر تبادلہ خیال کیا۔
صدر شی نے کہا کہ چین یوریشین امور پر چینی حکومت کے خصوصی نمائندے کو یوکرین اور دیگر ممالک کا دورہ کرنے کے لیے بھیجے گا تاکہ بحران کے سیاسی حل کے لیے تمام فریقوں کے ساتھ وسیع بنیادوں پربات چیت کی جا سکے۔
شی نے کہا کہ دوطرفہ تعلقات 31 سال کی ترقی کے سفر پر مبنی ہیں جو اب سٹریٹجک شراکت داری کی سطح پر پہنچ چکے ہیں جس سے دونوں ممالک کی ترقی اور احیاء کو فروغ ملا ہے۔
شی نے کہا کہ انہوں نے صدر زیلنسکی کے چین-یوکرین تعلقات اور چین کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے پرزور دینے کے بار بار اظہار کی تعریف کی اور گزشتہ سال چینی شہریوں کے انخلاء کے لیے خاطر خواہ مدد فراہم کرنے پر یوکرین کا شکریہ ادا کیا۔
شی نے کہا کہ خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا باہمی احترام دوطرفہ تعلقات کی سیاسی بنیاد ہے۔
انہوں نے دونوں فریقوں پر زور دیا کہ وہ مستقبل پر توجہ دیں، دوطرفہ تعلقات کو طویل المدتی نقطہ نظر سے دیکھتے ہوئے منصوبے بناتے رہیں اور باہمی احترام اور ایک دوسرے کے ساتھ خلوص کے ساتھ پیش آنے کی روایت کو فروغ دیتے رہیں تاکہ چین -یوکرین سٹریٹجک پارٹنرشپ کی ترقی کو آگے بڑھایا جا سکے۔
صدرشی نے کہا کہ یوکرین کےساتھ اپنے تعلقات کو فروغ دینے کے لیے چین کی آمادگی مستقل اور واضح ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بین الاقوامی صورت حال سے قطع نظر ،چین دونوں ممالک کے درمیان باہمی مفید تعاون کو آگے بڑھانے کے لیے یوکرین کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہے۔

پچھلی پوسٹ

پل اور سڑکوں کی تعمیر میں چین ۔ پاکستان پیشہ ورانہ تعلیمی تعاون

اگلی پوسٹ

کشمیرکے بارے میں ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان سے کشمیریوں کے حوصلے بلند ہوئے: صدر آزادکشمیر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کشمیرکے بارے میں ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان سے کشمیریوں کے حوصلے بلند ہوئے: صدر آزادکشمیر

کشمیرکے بارے میں ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان سے کشمیریوں کے حوصلے بلند ہوئے: صدر آزادکشمیر

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper