• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

مسلم لیگ ق نے پنجاب کے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیئے

سربراہ مسلم لیگ چودھری شجاعت نے امیدواروں کو بھرپور الیکشن مہم چلانے کی ہدایت کر دی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 25, 2023
in پاکستان
0
مسلم لیگ ق نے پنجاب کے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیئے
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی) سربراہ مسلم لیگ چودھری شجاعت نے امیدواروں کو بھرپور الیکشن مہم چلانے کی ہدایت کر دی، پارٹی ٹکٹ چیف آرگنائزر چودھری سرور اور چودھری شافع چودھری شجاعت کے حکم پر جاری کیے گئے ہیں،چودھری سرور نے کہا ہے کہ ہمارے پاس ایک مضبوط ٹیم موجود ہے، پنجاب میں سرپرائز دیں گے،تمام امیدوار اپنے دفاتر بنائیں اور سوشل میڈیا کو مضبوط کریں،انہو ں نے کہا کہ مجھے اقتدار کی خواہشں ہوتی تو کسی اور پارٹی میں جاتا، پاکستان کے حالات کو بدلنے کیلئے راکٹ سائنس کی ضرورت نہیں، اگر ہمیں حکومت ملی تو عملی کام کر کے دکھائیں گے۔ ڈھائی ہزار ارب کے ترقیاتی بجٹ استعمال کیا جاتا تو یہ حال نہ ہوتا، چودھری شجاعت پر کوئی شخص انگلی نہیں اٹھا سکتا،چودھری شافع حسین نے کہا کہ پچھلی حکومت نے ساڑھے3سال میں دعووں کے علاوہ کچھ نہیں کیا،پنجاب میں متبادل قیادت کے طور پر مسلم لیگ میدان میں اتری ہے،انہوں نے کہا کہ لوگوں کے ذہن تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، عوام جس طرح کی لیڈرشپ چا ہتی تھی وہ عوام کو نہیں ملی۔

پچھلی پوسٹ

جلتی پر تیل کا کام کرنے کےلئے فرمائشیں آرہی ہےں ‘ اعظم تارڑ

اگلی پوسٹ

ٹی آئی کراچی کے 9 ایم این ایز کا قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ٹی آئی کراچی کے 9 ایم این ایز کا قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ

ٹی آئی کراچی کے 9 ایم این ایز کا قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper