• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزارت خارجہ سوڈان میں پاکستانیوں کی ریلیف اور ریسکیو میں پیش پیش ہے، وزیرخارجہ

خرطوم اور پورٹ سوڈان میں سفیر میر بہروز ریگی کی ٹیم سوڈان میں دن رات کام کر رہی ہے، بلاول بھٹو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 25, 2023
in پاکستان
0
وزارت خارجہ سوڈان میں پاکستانیوں کی ریلیف اور ریسکیو میں پیش پیش ہے، وزیرخارجہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی سلامتی کے لیے حکومت پاکستان کے عزم کو مدنظر رکھتے ہوئے وزارت خارجہ سوڈان میں پاکستانیوں کی ریلیف اور ریسکیو میں پیش پیش ہے۔ منگل کو دفتر خارجہ کی ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ نے کہا کہ خرطوم سے 211 پاکستانیوں کو لے کر ایک اور قافلہ پورٹ سوڈان پہنچ گیا ہے،تازہ ترین قافلے کے ساتھ بحفاظت نکالے جانے والے پاکستانیوں کی کل تعداد 700 تک پہنچ گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ خرطوم اور پورٹ سوڈان میں سفیر میر بہروز ریگی کی ٹیم سوڈان میں موجود پاکستانیوں کے قیام کی سہولت کےلئے دن رات کام کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانیوں کے انخلا کے عمل کو آسان بنانے کےلئے خطے کے دوست ممالک خصوصاً مملکت سعودی عرب کے ساتھ مصروف عمل ہیں۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ میں خطے میں ہمارے مشنز کی محنت اور سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر اسد مجید خان کی سربراہی میں دفتر خارجہ کی پوری ٹیم کا شکر گزار ہوں جو بین ایجنسی کوآرڈینیشن کے عمل کی قیادت کر رہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

کراچی، گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی

اگلی پوسٹ

میاں ثاقب کی آڈیو سن کر دکھ ہوا، خواجہ آصف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
میاں ثاقب کی آڈیو سن کر دکھ ہوا، خواجہ آصف

میاں ثاقب کی آڈیو سن کر دکھ ہوا، خواجہ آصف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper