• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

گوادر‘ سمندر میں طغیانی کے خدشے کے پیش نظر ماہی گیروں کو الرٹ جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 25, 2023
in پاکستان
0
گوادر‘ سمندر میں طغیانی کے خدشے کے پیش نظر ماہی گیروں کو الرٹ جاری
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) بلوچستان کے سمندر میں طغیانی کے خدشے کے پیش نظر ماہی گیروں کو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کوآرڈنیشن سینٹر (جے ایم آئی سی سی) کے مطابق 25 سے 26 اپریل تک بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں تیز ہواو¿ں کے چلنے سے سمندر میں طغیانی کا امکان ہے۔محکمہ فشریز بلوچستان کی جانب سے بھی ماہی گیروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ گوادر کے سمندر میں زیادہ طغیانی کا خدشہ ہے، اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز پسنی اور اورماڑہ نے ہدایات جاری کر دی ہیں۔جے ایم آئی سی سی کی جانب سے جاری الرٹ میں کہا گیا ہے کہ ماہی گیر 25 سے 26 اپریل تک گہرے سمندر میں جانے سے گریز کریں اور اپنی کشتیاں انجن، جال و ماہی گیری کے دیگر آلات محفوظ کر لیں، کسی بھی قسم کے نقصانات اور پریشانی سے بچنے کے لئے بروقت احتیاطی تدابیر اختیار کر لی جائیں۔

پچھلی پوسٹ

کیوں جھکیں اور کس کے سامنے جھکیں؟ مولانا فضل الرحمن کا پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکار

اگلی پوسٹ

حالیہ آر ڈی کے خاتمے سے ملک میں تیار اشیاء درآمد ہونے کا خدشہ ہے،زبیرطفیل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حالیہ آر ڈی کے خاتمے سے ملک میں تیار اشیاء درآمد ہونے کا خدشہ ہے،زبیرطفیل

حالیہ آر ڈی کے خاتمے سے ملک میں تیار اشیاء درآمد ہونے کا خدشہ ہے،زبیرطفیل

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper