• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

گلوبل چیس لیگ نے اپنا لوگو جاری کردیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 25, 2023
in پاکستان
0
گلوبل چیس لیگ نے اپنا لوگو جاری کردیا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دبئی (خصوصی رپورٹ) گلوبل چیس لیگ نے اپنے لوگو کی رونمائی کردی ۔ 64 مربعوں پر مشتمل شطرنج کے بورڈ سے ملتا جلتا ہے۔ لوگو کو پہلی بار جی سی ایل کے افتتاح سے 64 دن قبل اسٹریٹجک طور پر لانچ کیا گیا ہے یہ ایک ایسا نمبر ہے جو شطرنج کی دنیا میں مشہور ہے۔ جی سی ایل دنیا کا سب سے بڑا اور پہلا لیگ اسٹائل شطرنج ٹورنامنٹ ہے جو 21 جون 2023 سے 2 جولائی 2023 تک منعقد ہوگا۔ جی سی ایل کے پہلے ایڈیشن میں 6 ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں سے ہر ٹیم میں 6 کھلاڑی ہوں گے ہر ٹیم میں کم از کم 2 خواتین اور آئیکون کھلاڑی شامل کیا جائے گا۔ پانچ مرتبہ کے عالمی شطرنج چیمپیئن اور جی سی ایل کے مینٹور وشوناتھن آنند نے کہاکہ جیسے ہم ٹورنامنٹ کے آغاز کے قریب پہنچ رہے ہیں۔ ہم دیکھ رہے ہیں کہ ہمارے تمام منصوبے کامیاب ہورہے ہیں۔ جی سی ایل کا لوگو اس وژن کی عکاسی کرتا ہے جو ہمارے پاس ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ مداحوں کو وہ تصور اور تھیم پسند آئے گی جو ہم نے یہاں بنایا ہے۔ جی سی ایل کا بنیادی مقصد شطرنج کے کھیل کو عالمی سطح پر فروغ دینا اور اسے عوام کے لئے پرکشش بنانا ہے۔ ٹورنامنٹ کے تمام 6 بورڈز میں ہر ٹیم ریپڈ فارمیٹ میں 10 میچوں میں حصہ لے گی۔ ایف آئی ڈی ای کے سی ای او سوتوفسکی ایمل نے کہاکہ جی سی ایل کا مقصد شطرنج کو عالمی سطح پر کھیلنے، دیکھنے اور تصور کرنے کے طریقے کو تبدیل کرنا ہے۔ ہم افتتاحی سیزن سے صرف چند ہفتے دور ہیں اور ہم لیگ کا باضابطہ لوگو لانچ کرنے پر خوش ہیں. ایف آئی ڈی ای جون 2023 میں جی سی ایل کے ایک دلچسپ آغاز کا منتظر ہے۔راؤنڈ رابن فارمیٹ کے بعد سرفہرست دو ٹیمیں 2 جولائی 2023 کو فائنل میں پہنچیں گی اور فاتح ٹیم کو ورلڈ چیمپیئن فرنچائز ٹیم کا تاج پہنایا جائے گا۔ گلوبل شطرنج لیگ بورڈ کے چیئرپرسن جگدیش مترا نے کہا کہ جب ہم جی سی ایل کے پہلے ایڈیشن کی تیاری کررہے ہیں تو ہم باضابطہ برانڈ شناخت لانچ کرنے کے لئے پرجوش ہیں، جو بڑے پیمانے پر غور و خوض اور تعاون کے بعد تشکیل دیا گیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

کیرالہ: بھارت میں موبائل فون چہرے کے قریب پھٹنے سے 8 سالہ بچی ہلاک

اگلی پوسٹ

بیگمات ،ساس ،بچے، ڈیم بابا بمقابلہ آئین پاکستان ، مقابلہ سخت وقت کم !،وزیر اطلاعات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بیگمات ،ساس ،بچے، ڈیم بابا بمقابلہ آئین پاکستان ، مقابلہ سخت وقت کم !،وزیر اطلاعات

بیگمات ،ساس ،بچے، ڈیم بابا بمقابلہ آئین پاکستان ، مقابلہ سخت وقت کم !،وزیر اطلاعات

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper