• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

راجستھان : پاکستان سے بھارت منتقل ہونے والے ہندووں کے سینکڑوں گھربھاری مشینری سے بلڈوز کر دیا گیاہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 25, 2023
in انٹرنیشنل افیئرز
0
راجستھان : پاکستان سے بھارت منتقل ہونے والے ہندووں کے سینکڑوں گھربھاری مشینری سے بلڈوز کر دیا گیاہے
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جیسلمیر راجستھان(نیٹ نیوز )بھارتی ریاست راجستھان میں پاکستان سے بھارت منتقل ہونے والے ہندوئوں کے سینکڑوں گھروں کو بھاری مشینری سے بلڈوز کر دیا گیاہے۔ یہ ہندومودی کی زیر قیادت بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کی طرف سے پاکستان، بنگلہ دیش اور دیگر ممالک میں آباد ہندوئوں کو خوش آمدید کہنے کے لیے متنازعہ قانون شہریت کے لیے مسلسل تشہیر کے بعد بھارت منتقل ہوئے تھے ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والے ان ہندوئوں کے گھروں کو آج ریاست میں جھانور روڈپر جودھ پور کے گائوں گنگانہ میں بلڈوز کر دیا گیا ہے۔یہ علاقے جودھ پور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے دائرہ کار میں آتے ہیں جہاں راجستھان کے علاقوں گنگانہ اور چوکھامیں سینکڑوں ہندو خاندانوں نے اپنے چھوٹے چھوٹے مکانات تعمیر کیے تھے ۔یہ ہندو خاندان ہریدوار اور جگن ناتھ پوری میں یاترا کے طویل مدتی ویزوں کے تحت بھارت میں مقیم ہیں۔ہندو خواتین اور بچوں کو بے گھرکر دیاگیا ہے اور وہ سڑکوں پر رہنے پر مجبور ہیں۔یہ ہندو بنیادی طور پر پاکستان کے خلاف بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے کے زیر اثر بھارت آئے ہیں اور بدقسمتی سے انہیں بھارت میں تشدد اور ریاستی سرپرستی میں مظالم کا سامنا ہے۔سوشل میڈیا پر موجود بعض ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ راجستھان پولیس کے ساتھ سرکاری اہلکار پاکستانی ہندوئوں کو ان کے نئے تعمیرکئے گئے چھوٹے مکانوں سے زبردستی نکال رہے ہیں اور ان کے گھروںکو بلڈوز کر رہے ہیں۔پولیس اہلکاروں کی طرف سے بھارت جانیوالے ہندو خاندانوں کی خواتین کے ساتھ جسمانی تشدداور بدسلوکی کی بھی اطلاعات ہیں

پچھلی پوسٹ

عمران خان کے حالیہ انٹرویو اور صدر عارف علوی کی ایوان صدر میں سرگرمیوں کا ازخود نوٹس لیا جائے، شرجیل انعام میمن ،بیریسٹر مرتضیٰ وہاب

اگلی پوسٹ

پاکستان میں منکی پاکس کے دو کیس سامنے آگئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان میں منکی پاکس کے دو کیس سامنے آگئے

پاکستان میں منکی پاکس کے دو کیس سامنے آگئے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper