• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home سائنس اور ٹیکنالوجی

آئی فون 15 پرو ماڈلز کے ڈیزائن کی جھلک سامنے آگئی

نئی لیکس کے ڈیزائن میں یو ایس بی سی پورٹ کو بھی دیکھا جا سکتا ہے ایپل کے نئے آئی فون ماڈلز کے حوالے سے لیکس کا سلسلہ جاری ہے۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 18, 2023
in سائنس اور ٹیکنالوجی
0
آئی فون 15 پرو ماڈلز کے ڈیزائن کی جھلک سامنے آگئی
0
SHARES
33
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک ( نیٹ نیوز)آئی فون 15 پرو ماڈلز کے ڈیزائن کی جھلک سامنے آگئی اب ایک نئی لیک میں آئی فون 15 سیریز کے پرو ماڈلز کے ڈیزائن سمیت دیگر تفصیلات بتائی گئی ہیں۔
لیک میں بتایا گیا کہ آئی فون 15 پرو میکس کے بیک پر کیمرا سیٹ اپ گزشتہ سال کے ماڈل کے مقابلے میں پتلا ہوگا۔اس فون میں پیری اسکوپ (آپٹیکل زوم) والا کیمرا بھی دیا جائے گا۔لیک میں آئی فون 15 پرو اور 15 پرو میکس کے فرنٹ ڈیزائن کے خاکے بھی جاری کیے گئے ہیں۔اس خاکے سے تصدیق ہوتی ہے کہ آئی فون 15 پرو میکس کے فرنٹ ڈسپلے میں کناروں کی پٹی یا بیزل اس وقت دستیاب تمام اسمارٹ فونز کے مقابلے میں سب سے کم ہوں گے۔آئی فون 15 پرو میکس میں بیزل کا حجم محض 0.06 انچ ہوگا۔اس سے قبل مختلف لیکس میں بتایا گیا تھا کہ آئی فون 15 پرو ماڈلز کے ڈیزائن میں والیوم بٹن کو تبدیل کیا گیا ہے اور اس کا استعمال اب زیادہ آسان ہو جائے گا جبکہ سائیلنٹ سوئچ کو ایکشن بٹن سے بدلا جا رہا ہے۔اسی طرح دونوں فونز کے کیمروں میں ایک نئی سنسر ٹیکنالوجی بھی متعارف کرائی جاسکتی ہے جو زیادہ روشنی کو جذب کرنے کی صلاحیت رکھتی ہوگی
ایپل کی جانب سے آئی فون 15 سیریز میں چارجنگ کے لیے یو ایس بی ٹائپ سی پورٹ بھی دی جائے گی، جس کا مطالبہ صارفین کافی عرصے سے کر رہے ہیں۔اس وقت آئی فون کو لائٹننگ کیبل سے چارج کیا جاتا ہے جبکہ اینڈرائیڈ کے لیے اب زیادہ تر فونز میں یو ایس بی سی پورٹ کو چارجنگ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔نئے آئی فونز میں کی جانے والی وہ تبدیلی جس کا مطالبہ صارفین عرصے سے کر رہے ہیں
یہ 11 سال بعد پہلی بار ہوگا جب ایپل کی جانب سے آئی فونز میں ایسی تبدیلی کی جائے گی۔یو ایس بی ٹائپ سی پورٹ سے ہٹ کر آئی فون 15 سیریز کے تمام فونز میں ڈائنامک آئی لینڈ کا فیچر دیے جانے کا امکان ہے، جو 2022 میں آئی فون 14 پرو ماڈلز تک محدود رکھا گیا۔

پچھلی پوسٹ

آرام باغ : 38 روز قبل لاپتہ ہونیوالے نوجوان کا مقدمہ درج ہونے کے باجود پولیس تاحال سراغ میں ناکام ،

اگلی پوسٹ

عدالت کے حکم پر رقم مختص کی لیکن اجراکا اختیار ہمارے پاس نہیں: قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عدالت کے حکم پر رقم مختص کی لیکن اجراکا اختیار ہمارے پاس نہیں: قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک

عدالت کے حکم پر رقم مختص کی لیکن اجراکا اختیار ہمارے پاس نہیں: قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper